Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile
Muhammad Ashraf

@mashraf1303

ID: 1456888530832007168

calendar_today06-11-2021 07:39:18

117,117K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷 (@aak_0s) 's Twitter Profile Photo

◀️حدیث شریف ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین دن جس میں سورج نکلا جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا  ۱؎۔🥀 📕(سنن نسائی 1374)📕

◀️حدیث شریف

ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ  رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین دن جس میں سورج نکلا جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا  ۱؎۔🥀

📕(سنن نسائی 1374)📕
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف جو چیف آف ڈیفنس سٹاف بھی ہوں گے اپوئنٹمنٹ کی نوٹیفیکیشن تاریخ سے اگلے پانچ سال تک اپنے عہدوں پر فائز رہیں گے

چیف آف آرمی سٹاف جو چیف آف ڈیفنس سٹاف بھی ہوں گے اپوئنٹمنٹ کی نوٹیفیکیشن تاریخ سے اگلے پانچ سال تک اپنے عہدوں پر فائز رہیں گے
فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھیں دلوں کو منور کریں، اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 1

𝐈𝐭'𝐬 𝐌𝐞 ❥ (@sehar__1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک🕋 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک کا ورد زبان پر ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین🤲🏻 Good Morning 🌼

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

جمعہ مبارک🕋

اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک کا ورد زبان پر ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین🤲🏻
Good Morning 🌼
عائشے گل🔥 (@khanzaadii_) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم🍃 صباح الخير🍃🌼❤ اے اللّه میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں جِن کے چُھپے راز مُجھے معلوم نہیں لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔❤ جمعہ مبارک 🕋♥

الســـلام علیکم🍃
صباح الخير🍃🌼❤

اے اللّه  
میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں جِن کے چُھپے راز مُجھے معلوم نہیں لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔❤

جمعہ مبارک 🕋♥
___🩷🩷 (@bantie00) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھیں دلوں کو منور کریں،❤️ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️ البخاری 3369 #سرمایہ_زیست

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

درود پڑھیں دلوں کو منور کریں،❤️

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست
Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں عناصر کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ⚔️🇵🇰⚔️

Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 (@shabanapti) 's Twitter Profile Photo

🩷🌹یونہی🩷🌹 اتنی ترجیح نہ دیا کر اپنے لفظوں کو خاک نشین____🍂 بے وفا زندگی پر شاعری اثر نہیں کرتی 🖤🥀 #قومی_زبان

<a href="/Yunhi_hun/">🩷🌹یونہی🩷🌹</a> اتنی ترجیح نہ دیا کر اپنے لفظوں کو خاک نشین____🍂
بے وفا زندگی پر شاعری اثر نہیں کرتی 🖤🥀

#قومی_زبان
Maryam (@ankhon_k_saghar) 's Twitter Profile Photo

تعلقات بنانا ایک آرٹ ہے لیکن بہت سے لوگ تعلقات خراب کرنے کے آرٹسٹ ہوتے ہیں اپنوں کو پرایا کر دینے کے ماہر #اردو_زبان

💫 💖 یونہی 💖💫 (@rr_a_a_) 's Twitter Profile Photo

💖💖My Teacher Muhammadﷺ💖💖 🖤💖My Leader Muhammadﷺ💖🖤 ❤️❤️My Prophet Muhammad ﷺ❤️❤️ 💖💖 I Follow Muhammad ﷺ 💖💖 🖤💖 I Love Muhammad ﷺ 💖🖤 <🖤💫🫀🦋> #開園待ち #TDR_now #TDR__now #یو_نہی

💖💖My Teacher Muhammadﷺ💖💖

🖤💖My Leader Muhammadﷺ💖🖤

❤️❤️My Prophet Muhammad ﷺ❤️❤️

💖💖 I Follow Muhammad ﷺ 💖💖

🖤💖 I Love Muhammad ﷺ 💖🖤

&lt;🖤💫🫀🦋&gt;
#開園待ち  #TDR_now #TDR__now
#یو_نہی
Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ تم سے پہلی امتوں میں محدث ہوا کرتے تھے۔ اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں". (صحیح بخاری 3689)

حضرت ابو ہریرہ  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ تم سے پہلی امتوں میں محدث ہوا کرتے تھے۔ اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں".

(صحیح بخاری 3689)
Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

💖 سرِ محفل کرم اتنا میرے سرکار ﷺ ہو جائے💕 💖 نگاہیں منتظر رہ جائیں اور دیدار ہو جائے💕 💖 تصور میں تیری ہر شے پہ یوں نظریں جماتا ہوں💕 💖 نہ جانے کون سی شئے میں تیرا ﷺ دیدار ہو جائے💕 صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

💖 سرِ محفل کرم اتنا میرے سرکار ﷺ ہو جائے💕
💖 نگاہیں منتظر رہ جائیں اور دیدار ہو جائے💕

💖 تصور میں تیری ہر شے پہ یوں نظریں جماتا ہوں💕
💖 نہ جانے کون سی شئے میں تیرا ﷺ دیدار ہو جائے💕

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے