
M.Arshad ch
@marshadmalik_1
Correspondent Daily Khabrin
ID: 738751256638959616
03-06-2016 15:16:40
6,6K Tweet
15,15K Takipçi
15,15K Takip Edilen


اللہ دتہ شاہ غلطی کسی کی بھی ہوسکتی ہے بیوقوفی پاگل پن بھی ہو سکتے ہیں بات Rescue کی ہے وہ بروقت کیسے کرنا ہے میری تجویز 1۔ریسکیو ہیلی کاپٹر تمام mainمقامات پر ہوں 2۔تمام جیپ پبلک ٹرانسپورٹ مالکان اپنی گاڑیوں میں بڑے رسے Rope یا flexible لوہے کی تار اور دور پھینکنے والی کمان رکھیں

اللہ دتہ شاہ 3۔ ایمرجنسی الارم لگانے چاہئیں 4۔تمام مین جگہوں پر آبشاروں پر کناروں پر مقامی لوگوں نے قبضے کئے ہوئے ہیں جو بغیر پیسوں کے بیٹھنے نہیں دیتے مجبوری میں سیاح اور مقامات پر رکتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں لہذا تمام سیاحتی مقامات سے ہوٹلوں کے مقامی لوگوں کے قبضے ختم کروائیں

اللہ دتہ شاہ 5۔جس طرح کراچی ساحل سمندر پر سیزن میں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیکورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں پولیس کھڑی کی جاتی ہے شمالی علاقہ جات میں بھی ایسے انتظامات کئے جائیں 6۔ صوبائی حکومت سیاحت کی مد اتنا کماتی ہے تو لوگوں کو facilitate بھی کرے











