پاکستان میں بڑی بڑی شخصیا ت نے سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا،
جس میں مشہور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام سر فہرست ہے
ماضی میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم حاصل کرنے والے لوگ پاکستان کی قیادت کرتے تھے
منعم ظفرخان
کل پاکستان اجتماع عام
23،22،21،نومبر 2025
لاہور،مینار پاکستان
ان شاء اللہ
جماعت اسلامی پاکستان ❤️
عوام کی شرکت باعث تقویت
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا ان شآاللہ اور اجتماع برائے اجتماع نہیں ہوگا بلکہ یہ ملکی تاریخ کی سمت متعین کرے گا
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
The largest and most organized cricket tournament of the Gulzar E Hijri
Azadi Cricket Tournament
At Pitch n Plate
9 August Sharp 9 O'clock
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
The largest and most organized cricket tournament of the Gulzar E Hijri
Azadi Cricket Tournament
At Pitch n Plate
9 August Sharp 9 O'clock
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
Where others bring crowds with drama, Jamaat-e-Islami brings people with purpose.
A target of 5 million—this November—Minar-e-Pakistan will echo with the voice of the people.
Join Hafiz Naeem’s call for change!
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
جماعت اسلامی 21، 22 ، 23 نومبر کو مینار پاکستان پر کل پاکستان اجتماع عام کا انعقاد کرے گی٫ پورے ملک کے عوام کو اس اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں ۔ حافظ نعیم الرحمٰن
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
پاکستان میں بڑی بڑی شخصیا ت نے سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرکےدنیا بھرمیں پاکستان کا نام روشن کیامشہور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام سر فہرست ہےماضی میں سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم حاصل کرنے والے لوگ پاکستان کی قیادت کرتے تھے
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
ان شاء اللہ لاکھوں افراد کا تاریخی اجتماع عام ہو گا، جس میں مرد، خواتین، نوجوان، بزرگ اور ہر طبقہ فکر کے نمائندے شامل ہوں گے۔ یہ صرف ایک اجتماع نہیں، ایک تحریک ہے!
اپنی موجودگی سے پاکستان کے مستقبل کے فیصلے میں حصہ ڈالیں۔
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
ماشاءاللہ کب سے دل منتظر تھا اسوقت کااب تو بیتابی سے انتظار رہے گا ماہ نومبر کا
آللہ تعالیٰ ،جماعت اسلامی کے وقار اور شان وشوکت میں اضافہ کرے