Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻

@mariamwarraich3

No DM🔫⭕My Prime Minister IMRAN KHAN🫶🏻 Every Morning Beautiful,When We Take Allah First.💞 Alhamdulillah For everything.

ID: 1499731435539869697

calendar_today04-03-2022 13:06:33

132,132K Tweet

13,13K Followers

3,3K Following

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا کوئی بھی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔ ✨🌸💯

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو ۔ بیشک قرآن پاک اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا ۔ ✨❤️💯

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

اگر تم نے توحید اور صحیح عقیدہ نا سیکھا تو تمہیں ایک “ اُلو ڈرائے گا ، ایک کالی بلی تمہارا موڈ خراب کردی گی، اور ہتھیلی کی خارش تم کو خوش کردے گی “ ۔۔۔!! 🙂💯

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

کوئی پر فیکٹ نہیں ہوتا لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں ۔۔۔!! 🙂💯

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ کو بھی نمک ہی سمجھتے ہیں جسے اپنی مرضی سے جب دل چاہا تب حسب ضرورت اور حسب زائقہ استعمال کرلیا ۔ 🙂💯

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

سارے قرض لوٹائے جا سکتے ہیں ماسوائے ان قرضوں کے “ جو ہمارے ماں باپ کے ہمارے اوپر ہیں ۔”✨💯