Mariam Afzal PMLN❤️ (@mariam_pmln) 's Twitter Profile
Mariam Afzal PMLN❤️

@mariam_pmln

follow and take follow back within 24hrs only PMLN

ID: 1286168310116233216

calendar_today23-07-2020 05:17:18

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Aftab Nazar (@aftabnazar01) 's Twitter Profile Photo

ملک جن حساسیت پوزیشن سے گزر رہا ہے۔اسکے پیش نظر ہمیں بڑی احتیاط کرنا ہوگی۔۔اپنی ذہانت اور شعور کے بہت موقع ملیں گئے دانشوری کے۔

غلام اللہ صوابی (@ghulam1082345) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس اکانومی (Cashless Economy) کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم کی ڈیجیٹل پیمنٹس انوویشن اینڈ ایڈوپشن کمیٹی، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کمیٹی اور گورنمنٹ پیمنٹس کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی یوتھیا قومی اسمبلی میں بیرسٹر گوھر اور عمر ایوب کے سامنے فرش پر ناک سے لکیریں نکال کر معافی مانگ رہا ہے ، یہ ہے انکی ٹوٹل اوقات۔۔۔بغیرتی اور Pti کا جنم جنم کا ساتھ ہے👋

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی اپنے لیڈر سے دس ہاتھ آگے اس نے مردوں کو سجدے کئے یہ ذندوں کے آگے جھک گیا لا حول ولا قوتہ اللہ باللہ کیا لوگ ہیں یہ کیا ویژن ہے انکا

Naman raja (@namanjanjua50) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن گوجرانوالہ ڈویژن توفیق احمد بٹ سے سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ کے صدر عامر سہیل بٹ اور جنرل سیکرٹری رمیز راجپوت کی ٹیم ممبران کے ہمرہ ملاقات Maryam Nawaz Sharif

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن گوجرانوالہ ڈویژن توفیق احمد بٹ سے سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ کے صدر عامر سہیل بٹ اور جنرل سیکرٹری  رمیز راجپوت کی ٹیم ممبران کے ہمرہ ملاقات
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Sadaf Riaz (@sadafriazpk) 's Twitter Profile Photo

ایران نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ کرکے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دے دیا ہے۔

ایران نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ کرکے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دے دیا ہے۔
Sadaf Riaz (@sadafriazpk) 's Twitter Profile Photo

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے قطر کا آسمان ایرانی میزائلوں سے سجا ہوا ہے

غلام اللہ صوابی (@ghulam1082345) 's Twitter Profile Photo

جمشید احمد دستی قومی اسمبلی میں بیرسٹر گوھر اور عمر ایوب کے سامنے فرش پر ناک سے لکیریں نکال کر معافی مانگ رہا ہے ، یہ ہے انکی ٹوٹل اوقات _ بغیرتی اور Pti کا جنم جنم کا ساتھ ہے

Rana Yahya Thakar (@ranayahyat94946) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی سڑکیں، گلیاں اور ترقیاتی منصوبے برق رفتاری سے مکمل ہو رہے ہیں ہر علاقے میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ شہریوں کا اطمینان، عوام کی سہولت، اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عملی اقدامات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔ Maryam Nawaz Sharif

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

الباکستانیوں ایک بار پھر سے تیار ہو جاؤ دشمن کو چائے پلانی کے پتی جمع کر لو🤭

الباکستانیوں ایک بار پھر سے تیار ہو جاؤ دشمن کو چائے پلانی کے پتی جمع کر لو🤭
Jami bin Nasrullah (@j_r9999) 's Twitter Profile Photo

انکی خوشی بتا رھی ھے کہ 10000 بھی 10 لاکھ کی ویلیو رکھتا اگر وہ حلال کا ھو تو۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔۔💞 شکریہ وزیراعلی پنجاب اس طبقے کو اتنا خوش پہلے کبھی نہیں دیکھا Maryam Nawaz Sharif

muqdasmughalll (@muqadasfatima56) 's Twitter Profile Photo

🚨ایران کا بھرپور جوابی وار! قطر میں امریکہ کے ہوائی اڈوں پر حملہ کردیا۔ #IranIsraelConflict

Syed Danyal Shah (@syeddanyal_) 's Twitter Profile Photo

Agha Sarwar Sheikh is a known social media activist who previously spread misinformation and was warned by police. Recently, after a resolved dispute with doctors in Medical Unit I and being properly discharged, he re-uploaded an old video, falsely linking it to senior minister

Agha Sarwar Sheikh is a known social media activist who previously spread misinformation and was warned by police. Recently, after a resolved dispute with doctors in Medical Unit I and being properly discharged, he re-uploaded an old video, falsely linking it to senior minister
Sadaf Riaz (@sadafriazpk) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے علامہ اقبال رحمتہ اللہ کا شعر یاد آگیا "وہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات" افسوس انکی ذہنی کیفیت اس قدر گر چکی ہے جمشید دستی نے حیران کُن طور پر اپوزیشن لیڈر عُمر ایوب کے سامنے سجدہ کر دیا۔

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

سجدہ تعظیمی ہو یا عبادت کا دونوں شرک ہیں الله کے سوا کسی کو بھی سجدہ کرنا شرک ہے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے عمر ایوب کو سجدہ کیا ہم شروع سے کہتے ہیں عمران کذاب ہے جو ایک نئے دین عمرانیہ کی بنیاد رکھ رہا ہے اس کی تقاریر نے ایک اور مسلمان کو گمراہ کردیا استغفار

Mariam Afzal PMLN❤️ (@mariam_pmln) 's Twitter Profile Photo

سب باتوں کی ایک بات مسئلہ ملکی ہو یا غیر ملکی اندرونی ہو یا بیرونی یوتھیوں کا بس ایک ہی نعرا ہے کہ ہمارا کھو تا چھوڑ دو بھئی انسانوں کے معاملات ہیں اس میں بھلا جان_وروں اور خاص طور پر کھ_وتے کی کیا ضرورت ہے