Maria Khan (@mariakh11348099) 's Twitter Profile
Maria Khan

@mariakh11348099

Banker

ID: 1550475029527543809

calendar_today22-07-2022 13:37:25

179 Tweet

10 Followers

3 Following

Arshad Sharif (@arsched) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کے دورۂ امریکہ میں ڈی جی آئی ایس آئی، چیف آف جنرل اسٹاف، ڈی جی ملٹری آپریشن ان کے ہمراہ ہیں- Dawn October 4, 2022.

آرمی چیف کے دورۂ امریکہ میں ڈی جی آئی ایس آئی، چیف آف جنرل اسٹاف، ڈی جی ملٹری آپریشن ان کے ہمراہ ہیں- Dawn October 4, 2022.
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پلیز یہ کہانیاں مت سنائیں کہ عمران خان جن سیٹوں پر جیتے ہیں یا جیت رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کی ہی سیٹیں تھیں۔ تحریک عدم اعتماد کے بعد پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اور حلقوں کی سیاست بالکل تبدیل ہو گئی ہے۔ مان لیں سیاست میں اس وقت پاکستان کا مطلب عمران خان ہے

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ارشادِباری تعالیٰ ہے: ’’اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں، انہیں مُردہ مت کہو (وہ مردہ نہیں) بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں(ان کی زندگی کا) شعور نہیں ہے‘‘۔(سورۃ البقرہ) Arshad Sharif

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں! ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو۔

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں!

ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو۔