47 ہزار فلسطینی شہداء کا خون رنگ لائے گا۔
آج اہل غزہ سرخرو ہو گئے ۔ اسماعیل ہنیہ اور یحیی سنوار کا مشن جاری رہے گا۔ ان شاءاللہ
ہم ضرور فلسطین کو آزاد دیکھیں گے!
#GazaCeasefire
The Echo of Palestine team's unwavering resolve to shed light on Palestinian suffering and genocide is truly admirable. Your voice is a powerful amplifier for the silenced and a champion of human rights!
#Gaza
#Palestine
#Echo_of_Palestine
الحمدللہ! JI youth ضلع راولپنڈی کی جانب سے یوتھ گالا کا کامیابی سے انعقاد ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔
میں JI Youth راولپنڈی کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں جنہوں نے اخلاص، محنت اور جذبے کے ساتھ اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔ نوجوانانِ راولپنڈی کو اس پروگرام