Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile
Muhammad Imran

@mannmuhammad

Journalist @DunyaNews .
Pak-China Affairs.

Sec. Gen IHC journalists Association.

Past:
Dawn,GNN,24News,Capital TV, Fellow@China International Press center.

ID: 460025492

linkhttps://www.youtube.com/c/MuhammadImranJournalist calendar_today10-01-2012 09:21:59

9,9K Tweet

12,12K Followers

7,7K Following

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

پہلے زمانے کی بات اور تھی، جسٹس محمد علی مظہر۔ بالکل بجا فرمایا مائی لارڈ۔۔ اب نئی سپریم کورٹ ہے ۔ ایک آئینی بینچ ہے۔۔

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

ایشئین کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کویت میں کھیلا جانیوالا میچ ایک ایک گول سے برابر۔

ایشئین کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کویت میں کھیلا جانیوالا میچ ایک ایک گول سے برابر۔
Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے کشیدگی کے معاملے پر عمران خان کی پے رول پر رہائی کی خواہش پر ایک منظرنامہ دماغ میں گھوم گیا۔ ایک سوچ یہ بھی موجود ہے کہ جیسے آرمی پبلک سکول حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کیلئے تمام جماعتیں مل بیٹھی تھیں ، عمران خان نے بھی دھرنا ختم کردیا تھا اور پھر چیزیں کچھ آگے کو

افغانستان سے کشیدگی کے معاملے پر عمران خان کی پے رول پر رہائی کی خواہش پر ایک منظرنامہ دماغ میں گھوم گیا۔ 

ایک سوچ یہ بھی موجود ہے کہ جیسے آرمی پبلک سکول حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کیلئے تمام جماعتیں مل بیٹھی تھیں ، عمران خان نے بھی دھرنا ختم کردیا تھا اور پھر چیزیں کچھ آگے کو
Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

پہلے پہل یہ ہوا کرتا تھا کہ فوج کی نئی قیادت پرانی قیادت کے فیصلوں کو ڈیفینڈ کیا کرتی تھی کیونکہ یہ واضح تھا کہ پالیسی کسی ایک جنرل کی نہیں بلکہ ادارے کی ہوا کرتی ہے۔ اب لگتا ہے کہ ادارے کی پالیسی چیف ٹو چیف مختلف ہوگئی ہے۔ نئی قیادت ، ریٹائرڈ قیادت کے فیصلوں کیساتھ کھڑی نظر نہیں

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے کہ اقرار کے پاس عمران خان کے علاوہ کچھ اور بیچنے / بولنے کیلئے ہے ہی نہیں۔ عمران خان کیخلاف اور کبھی حق میں بول کر اقرار اپنے آپ کو ریلیونٹ رکھنے کی کوشش میں ہیں۔

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں اکرم شیخ کا چھبیسیویں ترمیم کے کیس میں دلائل کے شعر کیساتھ آغاز ۔۔

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

صالح ظافر صاحب ہی تصدیق کرسکتے ہیں اپنی خبر کی۔۔ کیا تب ایسا ہی ہوا تھا ؟

صالح ظافر صاحب ہی تصدیق کرسکتے ہیں اپنی خبر کی۔۔ کیا تب ایسا ہی ہوا تھا ؟
Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

جب آپ مذہبی باتوں کو لاتے ہیں تو آپ کے پاس کوئی آئینی دلیل نہیں ہے، سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کے یہ ریمارکس سن کر میں نے آئین کی کتاب کو کھولا تو پہلا صحفہ یہ بتارہا تھا کہ پاکستان کے آئین کی بنیادی اساس ہی مذہب اسلام ہے اور آئین میں کوئی چیز اسلام اور قرآن سے

جب آپ مذہبی باتوں کو لاتے ہیں تو آپ کے پاس کوئی آئینی دلیل نہیں ہے، سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کے 

یہ ریمارکس سن کر میں نے آئین کی کتاب کو کھولا تو پہلا صحفہ یہ بتارہا تھا کہ پاکستان کے آئین کی بنیادی اساس ہی مذہب اسلام ہے اور آئین میں کوئی چیز اسلام اور قرآن سے
Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

Correction to reports that Imperial plans to open an overseas campus | Imperial News | Imperial College London imperial.ac.uk/news/270393/co…

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز کیخلاف قانون حرکت میں آسکتا ہے وہ بھی ریاض کیخلاف۔۔ اتنا زیادہ سچ سامنے لانا آج کل فیک نیوز کے زمرے میں آتا ہے بھائی جی

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

کے ٹو ، کوڈو ، لنگڑا ۔۔ سب ایک ایک کرکے بری ہوتے جارہے ہیں ، کچھ عرصہ پہلے انہیں ملک کے سب سے بڑے غنڈے بنا کر پیش کیا گیا تھا ۔

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

چوہدری صاحب مسئلہ یہ ہے کہ جو جو رہنما بشمول آپ اور اسد عمر کے، تحریک انصاف کو نو مئی کے بعد چھوڑ کر گئے اب ان پر ورکرز کو اعتبار نہیں رہا۔ آپ کا تو نام پریس کانفرنس کرنیوالوں میں پہلے نمبر پر ہے اور لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ کی پریس کانفرنس نے باقیوں کو یہ راہ دکھائی۔ اب اگر

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن کا بیانیہ/ تنقیدی جائزہ/ مکالمہ اور تبصرہ۔ اقرار الحسن کا بیانیہ ایک سطحی دماغ کی اختراح معمول ہوتا ہے جس کہ وجہ سے اسے پذیرائی ملنا مشکل ہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے کچھ آپ کو اس تحریر میں واضح ہونگی۔ موصوف کے متعدد سوشل میڈیا تحریریں

اقرار الحسن کا بیانیہ/ تنقیدی جائزہ/ مکالمہ اور تبصرہ۔ 

اقرار الحسن کا بیانیہ ایک سطحی دماغ کی اختراح معمول ہوتا ہے جس کہ وجہ سے اسے پذیرائی ملنا مشکل ہے۔
اس نتیجے پر پہنچنے کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے کچھ  آپ کو اس تحریر میں واضح ہونگی۔  
موصوف کے متعدد سوشل میڈیا تحریریں
Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ پنجاب حکومت تاحال عدم تحفظ کا شکار ہے اور ڈیڑھ سال بھاگ دوڑ اور متعدد منصوبے شروع کرنے کے باوجود ٹیم مریم نواز اتنی پر اعتماد نہیں ہے کہ وہ ن لیگ کے نام پر امیدوار بلدیاتی انتخابات میں اتار سکیں۔ بہر حال یہ ن لیگ

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

سوچیں اگر اگلی لائن یہ آجائے کہ ’’خانہ کعبہ اور روضہ رسول۟ کے بعد قبلہ اؤل کی سکیورٹی کیلئے بھی پاکستان کو چُن لیا گیا ‘‘ تو کون ’’کافر‘‘ ہوگا جو اس کی مخالفت میں کچھ لکھ اور بول پائے گا؟

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

اقرار کی سیاسی حیثیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سے کوئی بھی انہیں سنجیدہ نہیں لے رہا کیونکہ شاید وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کارکنان کو انگیج کرنے کیلئے اقرار اپنی اسائنمنٹ بہتر انداز سے کررہے ہیں۔

Rizwan Qazi (@rizwanqazi007) 's Twitter Profile Photo

Breaking متنازعہ ٹویٹس کیس انسانی حقوق کی علمبردار ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

Muhammad Imran (@mannmuhammad) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز سے وائرل ایک تقریر سنتے ہوئے دوست سے پوچھا کہ یہ کیا سن رہے ہیں تو بولے دیکھو یہ اے آئی بنا رہا ہے ، ویسے یہ خود بھی تو اے آئی ہے، بس پرامپٹ دینے کی ضرورت ہے۔ دوست کے اس برجستہ جملے پر دونوں نے قہقہہ بلند کیا ۔ کیا فقرہ جوڑا ہے یار۔۔