Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile
Mannat

@mannat_005

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall. 🥰🥰🥰🥰

ID: 1835658155805769728

calendar_today16-09-2024 12:33:43

1,1K Tweet

180 Takipçi

57 Takip Edilen

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے تم سچ بول کر ہار جاؤ (حضرت علیؓ) صبح بخیر زندگی #قومی_زبان

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے 
تم سچ بول کر ہار جاؤ 
(حضرت علیؓ)
صبح بخیر زندگی 
#قومی_زبان
Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

کیا پتہ خدا سے ملاقات کا احوال ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے ۔۔۔ ! شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کہ تم پہ زندگی کیسی گزری 🍁 Mannat 🖋✨🥀 #قومی_زبان

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

حوصلے دا کوئی درخت نہیں لگدا سا ڈے نال نال تاج و تخت نہیں لگدا تانے مینے اینج سہے نے کے ہن دل نو کج وی سخت نہیں لگدا مقدر کسے دی جہانگیر نہیں اے اے ضرور بدل دا تے جدوں بدلدا اے فر وقت بدل دیاں وقت نہیں لگدا Mannat 🖋✨🥀 #قومی_زبان

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

Single Here 😂 /﹋\ (҂`_´) <,︻╦╤─ ҉ ---💥 _/﹋\ *سارے اپنے جانو مانو بچا لو*.      *😂😕اگر میرا نہیں تو کسی کا نہیں ۔* 😂😂😂😂

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

جب پتا ہے لڑکیاں بے وفا ہوتی ہیں تو خسروں کے ساتھ سیٹ ہو جایا کرو 😂😂😂 کڑیاں نو بدنام نہ کرو دوجا آپشن کمال دا نے 🤪🤪🤪

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں۔ 🙂 #قومی_زبان

تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں۔ 🙂
#قومی_زبان
Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہا دم تھا ہماری کشتی وہاں ڈوبی جہاں حرامی صنم تھا 😅😅😅😅😅 😂😂😂😂😂 #قومی_زبان

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

مکھ ہسدے ۔۔۔ ! تے دل سنسان وی ویکھے نے پھروساں چہ ہوے نقصان وی ویکھے نے اپمان وی ویکھے نے سنمان وی ویکھے نے راہوں اُکھیاں تے پینڈے آسان وی ویکھے نے کدے پہناویاں تُو کردار نہ ناپی دوستا میں مہنگے لباساں چہ دو کوڑی دے انسان وی ویکھے نے #قومی_زبان

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

جی جی ساری خامیاں تو مجھ میں ہیں آپ تو آرڈر پر تیار ہوے ہیں 🧐🧐🧐 . . . . #قومی_زبان

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی بینڈ بجا رہی ہو تو تھوڑا ناچ لینا چاہیے 😂😂 Leessss gooo 💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

محبت میں نقصان صرف عورت کا ہوتا ہے جسم کا ، عزت کا ، ابرو کا ۔۔۔ ! مرد تو اپنی ماں کی پسند کو بھی چوم لیتا ہے #قومی_زبان

محبت میں نقصان صرف عورت کا ہوتا ہے 
جسم کا ، عزت کا ، ابرو کا ۔۔۔ !
مرد تو اپنی ماں کی پسند کو بھی چوم لیتا ہے 
#قومی_زبان
Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

کیسے کر لو انسان کی ذات پر یقین یہاں تو میت پر رونے والے بھی گرم بریانی مانگتے ہیں #قومی_زبان 😂😂😂😂

Mannat (@mannat_005) 's Twitter Profile Photo

محنت لگتی ہے خود کی پہچان بنانے میں فلٹر لگانے سے چہرے صاف ہوتے ہیں " کردار نہیں " #قومی_زبان