Malik Zamad
@malikzamad9
Accountant,
اسلام پاکستان عمران خان پاک آرمی Advisory Member @IYWarrior_
ID: 1454678699144589314
31-10-2021 05:16:56
23,23K Tweet
8,8K Followers
8,8K Following
جیل میں بیٹھے شخص نے نظام کو ایک نکتے پر شکست دے دی اگر وفاقی حکومت کی جانب سے کھل کر مخالفت نا کی جاتی تو یہ تبدیلی روٹین کی ہوتی جب یہ کہا گیا وفاقی وزراء کی جانب سے کہ ہم نہیں بننے دیں گے اس کے بعد Sohail Afridi کا وزیراعلی بننا نظام کے لئے شکست ہے
پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں سہیل آفریدی Sohail Afridi Insaf Youth Warriors (Official)
پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں سہیل آفریدی Sohail Afridi Insaf Youth Warriors (Official) #SohailAfridi #CM_KPK
عمران خان کے نامزد سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی منتخب ہونے پر انصاف یوتھ واریئرز کی طرف سے دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں ♥️ Sohail Afridi خان کا ویژن، ہمارا مشن #IYWPAKISTAN
اخپل وزیراعلٰی، سہیل خان آفریدی خان کا وزیراعلٰی عوام کا وزیراعلٰی سہیل خان آفریدی #CM_Sohail_Afridi Sohail Afridi #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
کپتان کا فیصلہ ہمیشہ اصولوں پر ہوتا ہے، شخصیات پر نہیں۔ قوم کو پھر سے وہی قیادت مل رہی ہے جو وفا، سادگی اور استقامت کی علامت ہے۔ #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ Sohail Afridi
سیاست میں عہدے نہیں، کردار اہم ہوتے ہیں۔ آج کا فیصلہ ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جنہوں نے وفاداری کو عارضی مفاد پر ترجیح دی۔ یہی کپتان کا قافلہ ہے، یہی قوم کی آواز ہے Sohail Afridi #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ