
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
@malikumvi
Advocate High Court
ID: 1514621528951992327
http://WWW.PTI.COM 14-04-2022 15:08:20
27,27K Tweet
11,11K Followers
1,1K Following








وفاقی حکومت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہاتھ کر گئی ڈان نیوز سے وابستہ صحافی Abdullah Momand کی خبر کے مطابق وزارت داخلہ کے ایکشن کمیٹی کے پچاس رہنماؤں پر سفری پابندی عائد کردی جبکہ احتجاج میں شامل دو سو افراد کی فہرست تیار کر لی گئی ہے جن کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔











