Malik Salman (@maliksalmanii) 's Twitter Profile
Malik Salman

@maliksalmanii

دوائیں اور دعائیں اتنی جلدی اثر نہیں کرتی جتنی جلدی من پسند شخص کی توجہ اثر کرتی ہے

ID: 1916175128

linkhttp://insaf.pk calendar_today29-09-2013 04:49:47

74,74K Tweet

15,15K Takipçi

8,8K Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Wishing Sulaiman Khan a very happy birthday. It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right to speak to his son on his special occasion.

Wishing Sulaiman Khan a very happy birthday. 

It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right to speak to his son on his special occasion.
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کو نکالنا ہے تو مزاحمت دیکھانی پڑے گی اور ہم اورسیز پاکستانیوں کو ایک مہینے میں چار چار احتجاج کرنے پڑیں گے ۔۔ آخر کب تک ہاتھ پے ہاتھ دھرے یوں ہی بیٹھے رہیں گے ؟ کس چیز کا انتظار ہے ؟؟ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر کو نہتے اور پُر امن لوگوں پر اس طرح کی اندھا دھند فائرنگ کا حکم دینے والا ایک بائیس گریڈ کا ذہنی مریض عاصم منیر ہے ۔۔۔!! #ذہنی_مریض_نامنظور #گولی_کیوں_چلائی

♥︎ꪀ (@autumnisi) 's Twitter Profile Photo

اگر قریش کے لوگ تمہاری آنکھیں دیکھ لیتے تو کہتے : ہم ان آنکھوں کے رب پر ایمان لے آئے❤️...

اگر قریش کے لوگ تمہاری آنکھیں دیکھ لیتے تو کہتے : ہم ان آنکھوں کے رب پر ایمان لے آئے❤️...
Malik Salman (@maliksalmanii) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

Malik Salman (@maliksalmanii) 's Twitter Profile Photo

كچھ محبتیں کوفہ سے آيا خط ہو تى ہے بھروسے کا قتل ، ظلم كى انتها ،اور فقط ماتم.

كچھ محبتیں کوفہ سے آيا خط ہو تى ہے 
بھروسے کا قتل ، ظلم كى انتها ،اور فقط ماتم.
Malik Salman (@maliksalmanii) 's Twitter Profile Photo

نماز قائم کرو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے در سے مانگنے والا کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹا ⚘❤⚘

Malik Salman (@maliksalmanii) 's Twitter Profile Photo

خواب وہ نہيں ہوتے جو سونے پر آتے ہيں ، خواب وہ ہوتے ہيں جو سونے نہيں ديتے….

خواب وہ نہيں ہوتے جو سونے پر آتے ہيں ، خواب وہ ہوتے ہيں جو سونے نہيں ديتے….