
Malik Raheel
@malikna10980542
قید کر لو مجھے خیالوں میں
اس جہاں سے رہائی مل جائے
🔥❤🍁
ID: 1520997762007183362
02-05-2022 05:25:49
1,1K Tweet
61 Followers
219 Following


بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے آواز کا اونچا ہونا ضروری نہیں بات کا سچا ہونا ضروری ہے۔جمیلہ یونس Jamila Younis ( Official )🇧🇫






Senator Dr. Afnan Ullah Khan پورن لیگ نے ہمیشہ اپنی ناکام سیاست میں دوسروں کی کردار کشی کا سہارا لیا ہے لیکن اِس بار بیچارے خود ننگے ہوگئے۔ سفارشی لوڈر کی سفارشی اولاد کو جب کوئی کامیابی نہ ملی تو آگیا اپنے باپ والی اوقات پر۔ مرحوم لوڈر بھی یہی کام کرتا رہا 😁







ڈرامہ کوئین شرٹ والی یہ وہ ہے جس نے امپورٹڈ سرکار اور اسکے ہینڈلرز خاص کر شوباز ڈرامے باز ، نانی اور جاتی امراء کے پالتو میڈیا ہاوسز کے تمام ڈرامے ایکسپوز کیے اور کرتی رہے گی۔إن شاءالله 💜😘😊 Keep it up sanam beta 👏👌 Sanam Javaid Khan Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ Falak Javaid Khan @Falak_Jkhan

