ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile
ملک جی

@malikmansoorauh

میرے درد نہ لکھنا کاغذ پر

مجھے ڈر ہے آگ لگ جائے گی

Poet, Dreamer خانہ بدوش

ID: 2751756972

calendar_today21-08-2014 09:53:32

24,24K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

خاموش قبریں اٹھائے پھرتے ہیں ساتھ اثاثے ہوتے ہیں یہ اہلِ وفاؤں کے بس ملک منصور

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

تعریفِ حُسن تیری لکھنی ہے فلک سے تارے اتار لاؤں گا قلم کافی نہیں زمیں کے سب چاند سے چہرہ تیرا بناؤں گا گلاب چن کر میں ساری دنیا کے تیری راہوں میں سب بچھاؤں گا ہو سکا تو مانگ کر رب سے اب میں ملکہ اپنی تجھے بناؤں گا ملک منصور

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

فقط الفاظ مت سمجھنا دل کی گہرائیوں سے عید مبارک عید الاضحیٰ مبارک ملک منصور

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

کوئی اور نہیں میرا بخت نکلا میری کامیابیوں کے سامنے دیوار بن کر ملک منصور

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

کون پڑھتا ہے ماتمی لفظوں کو اب ہر شخص ہی شہنائی نوا ہے یہاں پر ملک منصور

ملک جی (@malikmansoorauh) 's Twitter Profile Photo

تم امیروں کو معلوم کہاں بھوک کا مطلب ٹھہرو مہمان کسی رات تم میرے گھر ملک منصور