Patriotic 🇵🇰
@malik_sharafat0
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نا جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا...!!!
اس قوم کا حاکم ہی فقط انکی سزا ہے...
🇵🇰🇵🇰𓄅
ID: 2796555904
http://insaf.pk 30-09-2014 22:03:42
4,4K Tweet
117 Takipçi
257 Takip Edilen