سيده مليحه (@malihasyedaa) 's Twitter Profile
سيده مليحه

@malihasyedaa

💜رَبّا ميرے حال دا محرم تُوں💜

ID: 1156971979456561153

calendar_today01-08-2019 16:56:30

5,5K Tweet

379 Followers

543 Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی دعا: اے میرے رب تو نے ابراہیمؑ کیلیۓ آگ ٹھنڈی کردی، یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال لیا،موسیؑ کیلئے سمندر میں راستہ بنایا، یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر مصر کے محل پہنچایا اے میرے مولا تیرے لئے شیر پاکستان کو عزت کے ساتھ فتح سے ہمکنار کرنا ہر گز مشکل نہیں، آمین

اجتماعی دعا:
اے میرے رب تو نے ابراہیمؑ کیلیۓ آگ ٹھنڈی کردی، یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال لیا،موسیؑ کیلئے سمندر میں راستہ بنایا، یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر مصر کے محل پہنچایا
اے میرے مولا تیرے لئے شیر پاکستان کو عزت کے ساتھ فتح سے ہمکنار کرنا ہر گز مشکل نہیں، آمین
Haroon (@thisharoon) 's Twitter Profile Photo

This should be spread everywhere, Rehana Dar leading with difference of more than 40,000 votes, DON'T LET THEM FLIP THE RESULTS.

This should be spread everywhere, Rehana Dar leading with difference of more than 40,000 votes, DON'T LET THEM FLIP THE RESULTS.
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے AI کی مدد سے تیار شدہ تقریر کے ذریعے پاکستانی قوم کو PTI کو دو تہائی اکثریت سے جتوانے پر مبارکباد دے دی۔ خان کی تقریر نے عوام کا جوش و جذبہ مزید بڑھا دیا ہے اور اب عوام زیادہ جذبے سے 100 دھاندلی زدہ سیٹوں پر فارم 47 کو عدالت جا کر اپنے امیدواروں کے ساتھ چیلنج کرے گی

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس جو فارم 45 اکٹھے ہوئے ہیں انکے مطابق پی ٹی آئی 180 سیٹیں جیت چکی ہے (علیمہ خان کا اعلان)

ہمارے پاس جو فارم 45 اکٹھے ہوئے ہیں انکے مطابق پی ٹی آئی 180 سیٹیں جیت چکی ہے
(علیمہ خان کا اعلان)
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ محبتیں ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی ۔۔۔۔ عمران ریاض کو اٹھ کر نہ ملنا گناہ ہے ۔۔۔۔ ایک بزرگ شہری کا عمران ریاض سے پیار ۔۔۔۔ Imran Khan 🫡

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتی ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

آئیے مل کر حلف اٹھاتے ہیں کہ “میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور اللّٰہ کو حاضر ناضر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے لیے، پاکستان کے عوام کے مفاد کے لیے، مکمل ایمانداری کے ساتھ حق اور سچ کا راستہ کبھی نہیں چھوڑوں گا”

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

انصافینز تواڈا کوئی مقابلہ نہیں۔۔ نہیں ریساں عمران خان دے سپاہیاں دیاں۔۔۔۔ زبردست 👌👍💪✌️