MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile
MalicK Siddique King

@malick_siddique

Web Developer

ID: 1632617000936566784

calendar_today06-03-2023 05:40:47

33 Tweet

66 Takipçi

133 Takip Edilen

MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile Photo

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا (لوگ مر رہے ہیں مگر حکومت اور وزراء ایک دوسرے کو گرفتار کرنے میں لگے ہوئے ) ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟ فیصلہ قوم کے ھاتھ

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا
(لوگ مر رہے ہیں مگر حکومت اور وزراء ایک دوسرے کو گرفتار کرنے میں لگے ہوئے )
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟ 
فیصلہ قوم کے ھاتھ
MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile Photo

*کاش مردم شماری انسانوں کے دکھ، تکلیف، بے بسی اور حسرتوں کا شمار بھی کر سکے ۔*😔😟💔

*کاش مردم شماری انسانوں کے دکھ، تکلیف، بے بسی اور حسرتوں کا شمار بھی کر سکے ۔*😔😟💔
MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile Photo

شہروں م میں کھلے عام پٹاخوں اور آتش بازی کے سامان کی فروخت شہر گذشتہ کئی روز سے پٹاخوں سے گونج رہے ہیں، گلیوں محلوں کے مکین، بیمار، اچانک ہونے والے دھماکوں سے پریشان ہوگئے شہروں کے مختلف علاقوں میں پابندی کے باوجود دکاندار پٹاخوں، آتش بازی کی کھلے عام فروخت کررہے ہیں،

MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile Photo

👆👆👆👆🫵🫵👆👆👆👆🫵🫵 *لوگ حیران ھیں۔۔۔۔* کہ مختلف عذاب ۔۔۔ مسلمانوں پر ھی کیوں آتے ھیں۔۔۔۔۔۔😢😢🫵🫵 *میرا خیال ھے آج* آپ کو اس حیرانی کا جواب مل گیا ھوگا ۔۔

MalicK Siddique King (@malick_siddique) 's Twitter Profile Photo

*✨ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال ،دل دکھانے والے تبصرے ہیں__ اگر صرف زبان روک لی جائے تو۔۔۔لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی..اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا__💖🕯️*

*🥷ان کے لئے ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ لڑتے ہیں۔* *یہ تو آپس میں سب ایک ہیں عوام کو انہوں نے بیوقوف بنایا ہوا ہے* *اب آنکھیں کھولو اور ان سب حرام خوروں سے جان چھڑاؤ ، اور دین اسلام و ملک پاکستان کی خاطر ایک ہو جاؤ*