Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile
Muhammad Alam Wazir

@malamwzr

* وَتُعِزُمَن تَشَاء وَتُذِلُمَن تَشَاء *

ID: 1267504015773925382

linkhttps://www.pkmap.org/https://www.facebook.com/profile.php?id=100025617412579&mibextid=D4KYlr calendar_today01-06-2020 17:11:57

2,2K Tweet

1,1K Followers

180 Following

Khalid Usman Dawar (@pkmapkhalid) 's Twitter Profile Photo

فاٹا مرجر قبائلی عوام کے ساتھ سب سے بڑا دھوکہ تھا. مرجر کے وقت بہت سارے وعدوں کی طرح 10 سالوں تک ہر سال ضم اضلاع کو 100 ارب دینے کا وعدہ بھی کیا گیا تھا جو آج تک وعدہ پورا نہیں ھوسکا. پچھلے صوبائی اسمبلی میں #میرکلام_وزیر نے کئی بار اس مسئلے پر بات کی. بدقسمتی یہ ہے کہ آج

Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

سوات کے سیلاب نے حکومتی ناکامی، غفلت اور انسانی جانوں کے تحفظ میں کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ایسے سانحات پر سنجیدہ نظرثانی ضروری ہے۔ مزید سیلاب کا خطرہ ہے، حکومت پیشگی اقدامات کرے تاکہ آئندہ نقصان سے بچا جا سکے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ #SwatFloods

سوات کے سیلاب نے حکومتی ناکامی، غفلت اور انسانی جانوں کے تحفظ میں کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ایسے سانحات پر سنجیدہ نظرثانی ضروری ہے۔ مزید سیلاب کا خطرہ ہے، حکومت پیشگی اقدامات کرے تاکہ آئندہ نقصان سے بچا جا سکے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
 #SwatFloods
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

شیرین یار یوسفزئی کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ ہر مظلوم کی آواز اور بہادری کی علامت تھے۔ مشال خان کے سانحے میں جس جرأت سے اُن کے خاندان کے ساتھ کھڑے رہے، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللّٰہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔ #RipShereenYarLala

شیرین یار یوسفزئی کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔
وہ ہر مظلوم کی آواز اور بہادری کی علامت تھے۔
مشال خان کے سانحے میں جس جرأت سے اُن کے خاندان کے ساتھ کھڑے رہے، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللّٰہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔
آمین۔
 #RipShereenYarLala
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

ریاست فوری اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، ریاست اپنی پالیسیوں میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ عوام، خاص کر بزرگ اور بچے، کرفیو سے ناواقف ہیں۔ وزیرستانی عوام سے اپیل ہے اپنا خاص خیال رکھیں، ہم پہلے بھی کرفیو میں پیارے کھو چکے ہیں۔ یہ پیغام ہر گھر تک پہنچائیں

ریاست فوری اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، ریاست اپنی پالیسیوں میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ عوام، خاص کر بزرگ اور بچے، کرفیو سے ناواقف ہیں۔ وزیرستانی عوام سے اپیل ہے اپنا خاص خیال رکھیں، ہم پہلے بھی کرفیو میں پیارے کھو چکے ہیں۔ یہ پیغام ہر گھر تک پہنچائیں
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان پہلے ہی بے روزگاری اور غربت کا شکار ہے۔ یہاں کاروبار کی زیادہ جگہیں نہیں ہیں، غلام خان بارڈر ہی واحد ذریعہ معاش تھا۔ اگر اسے بند کر دیا گیا تو وزیرستان کے لوگ یہاں سے ہجرت پر مجبور ہو جائیں گے۔ حکام کو چاہیے کہ فیصلے پر نظرثانی کریں اور عوام کے مستقبل کو بچائیں

وزیرستان پہلے ہی بے روزگاری اور غربت کا شکار ہے۔ یہاں کاروبار کی زیادہ جگہیں نہیں ہیں، غلام خان بارڈر ہی واحد ذریعہ معاش تھا۔ اگر اسے بند کر دیا گیا تو وزیرستان کے لوگ یہاں سے ہجرت پر مجبور ہو جائیں گے۔ حکام کو چاہیے کہ فیصلے پر نظرثانی کریں اور عوام کے مستقبل کو بچائیں
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں ہر رات شام سے صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ رات کو بیمار، بزرگ یا ایمرجنسی میں گھر سے نکلنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے۔ یہ ظلم ہے! ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس فیصلے پر نظرثانی کرے اور ہماری قیمتی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنائے

شمالی وزیرستان میں ہر رات شام سے صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
یہ کہاں کا انصاف ہے؟ رات کو بیمار، بزرگ یا ایمرجنسی میں گھر سے نکلنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے۔
یہ ظلم ہے! ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس فیصلے پر نظرثانی کرے اور ہماری قیمتی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنائے
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں دن کے وقت کرفیو میں حکم ہے کہ جو بھی روڈ پر نظر آئے، اُسے فوراً گولی مار دی جائے! یہ انسانیت، آئین اور اسلامی اصولوں کی توہین ہے۔ یہ ظلم اور بربریت ہے! مقامی حکام سے مطالبہ ہے کہ فیصلے پر نظرثانی کریں اور عوام کی جان کی حفاظت یقینی بنائیں.

شمالی وزیرستان میں دن کے وقت کرفیو میں حکم ہے کہ جو بھی روڈ پر نظر آئے، اُسے فوراً گولی مار دی جائے!
یہ انسانیت، آئین اور اسلامی اصولوں کی توہین ہے۔
یہ ظلم اور بربریت ہے! مقامی حکام سے مطالبہ ہے کہ فیصلے پر نظرثانی کریں اور عوام کی جان کی حفاظت یقینی بنائیں.
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے عوام پہلے ہی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، اور اب ترقیاتی منصوبوں کی بندش سے علاقے کو مزید پسماندگی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ جلد از جلد حالات بہتر بنانے اور ترقیاتی کام بحال کرنے کے لیے اقدامات کرے، نہ کہ عوام کو مزید مشکلات میں ڈالے

شمالی وزیرستان کے عوام پہلے ہی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، اور اب ترقیاتی منصوبوں کی بندش سے علاقے کو مزید پسماندگی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ جلد از جلد حالات بہتر بنانے اور ترقیاتی کام بحال کرنے کے لیے اقدامات کرے، نہ کہ عوام کو مزید مشکلات میں ڈالے
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

ہم اعلان: شمالی وزیرستان کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم کے امتحانات 30 جون 2025 کو ہونے والے پرچے سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا..

ہم اعلان:
شمالی وزیرستان کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم کے امتحانات 30 جون 2025 کو ہونے والے پرچے سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا..
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان میں مکمل جنگی صورتحال ہے۔ روزانہ شام سے صبح تک کرفیو، ہفتے میں دو دن مکمل لاک ڈاؤن، غلام خان گیٹ کی بندش اور مسلسل ڈرون حملے معمول بن چکے ہیں۔ حکومت سے اپیل ہے کہ مقامی آبادی کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری اور انسانی بنیادوں پر پالیسی ترتیب دی جائے۔ #Waziristan

Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

یوازې ماتـــــــه ګوتـــــــه ولې نیسې خلک دې نور هم پۀ کوڅه ځي راځي زیار له ورکړې ده خدای لویــــه سینه غم ته دې وایـــه چې ډاډه ځي راځي / ډاکټر خالق زیار

Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

🚨 شمالی وزیرستان الرٹ 🚨 سیدگی چیک پوسٹ پر سینکڑوں گاڑیاں روکی گئی ہیں، کروڑوں کا مال ضائع ہو رہا ہے اور وزیرستان میں سامان کی قلت ہے۔ تاجروں نے جی او سی اور ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

🚨 شمالی وزیرستان الرٹ 🚨
سیدگی چیک پوسٹ پر سینکڑوں گاڑیاں روکی گئی ہیں، کروڑوں کا مال ضائع ہو رہا ہے اور وزیرستان میں سامان کی قلت ہے۔
تاجروں نے جی او سی اور ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
Muhammad Alam Wazir (@malamwzr) 's Twitter Profile Photo

ایک پشتون جوان مشکل حالات، بدامنی اور بم دھماکوں کے سائے میں محنت کرکے تعلیم حاصل کرتا ہے، خواب اور امیدیں لے کر سی ایس ایس یا دیگر امتحان پاس کرتا ہے، اور جب وہ منزل تک پہنچتا ہے تو اسے بم سے اڑا دیا جاتا ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ اس دھرتی پر پشتونوں کی زندگی غیر محفوظ ہے

ایک پشتون جوان مشکل حالات، بدامنی اور بم دھماکوں کے سائے میں محنت کرکے تعلیم حاصل کرتا ہے، خواب اور امیدیں لے کر سی ایس ایس یا دیگر امتحان پاس کرتا ہے، اور جب وہ منزل تک پہنچتا ہے تو اسے بم سے اڑا دیا جاتا ہے۔
یہ ثابت کرتا ہے کہ اس دھرتی پر پشتونوں کی زندگی غیر محفوظ ہے
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

Thousands in Mir Ali, North Waziristan protested against a possible military operation today. As a powerful symbol, Friday prayers were held at Mir Ali Chowk instead of mosques. Locals demand peace, not another wave of destruction. #NoMoreOperations

Sidra Yousafzai (@sidrausafzai) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ اکیسویں صدی میں لوگ چاند پر پہنچ چکے تھے، مگر ایک ریاست تھی جس میں محکوم اقوام اپنی ہی ریاست سے اپنے لیے امن کی بھیک مانگ رہے تھے #SaveWaziristan #StopBalochGenocide #StopPashtunGenocide

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ اکیسویں صدی میں لوگ چاند پر پہنچ چکے تھے، مگر ایک ریاست تھی جس میں محکوم اقوام اپنی ہی ریاست سے اپنے لیے امن کی بھیک مانگ رہے تھے
#SaveWaziristan #StopBalochGenocide #StopPashtunGenocide
Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان کے بعد ضلع خئبر تیراہ کے عوام نے بھی صاف بتا دیا کہ وہ مزید جنگ اور جبری نقل مکانی قبول نہیں کریں گے۔ ہزاروں افراد کا جرگہ ریاستی پالیسیوں پر عوامی ردعمل ہے۔ اب وقت ہے کہ بندوق کی جگہ مکالمہ اور خوف کی جگہ امن کو موقع دیا جائے۔ #NoMoreOperations

وزیرستان کے بعد ضلع خئبر  تیراہ کے عوام نے بھی صاف بتا دیا کہ وہ مزید جنگ اور جبری نقل مکانی قبول نہیں کریں گے۔ ہزاروں افراد کا جرگہ ریاستی پالیسیوں پر عوامی ردعمل ہے۔ اب وقت ہے کہ بندوق کی جگہ مکالمہ اور خوف کی جگہ امن کو موقع دیا جائے۔
 #NoMoreOperations
Aitizaz Wazir (@aitizazwzr) 's Twitter Profile Photo

,مير کلام وزير ده وزيرستان ویاړ # #PashtunkhwaStudentsOrganization #پښتونخوا_ملي_عوامي_ګوند__پيښور #achakzaiourparid #achakzaiourleader #Achakzaiourpride #AchakzaiSymbolOfDemocracy #پښتونخوا_ملي_عوامي_پارټي #Achakzai #pkmap はうはう highlight Mir Kalam Wazir

Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں وزیرستان کے تمام اقوام نے ممکنہ فوجی آپریشن، جبری نقل مکانی اور بدامنی کے خلاف جرگہ منعقد کیا اور “آپریشن نامنظور” کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن مارچ کیا۔ عوام امن چاہتے ہیں، مزید جنگ نہیں۔ #NoMoreOperations

Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

The martyrdom of #MaulanaKhanZeb is not loss for ANP, but a grave blow to the entire Pashtun nation. He was a fearless, aware, & principled national voice. His targeted killing after the Bajaur blast is a clear sign of a brutal new phase of war in Pashtunkhwa. #MoulanaKhanzeb

The martyrdom of #MaulanaKhanZeb is not  loss for ANP, but a grave blow to the entire Pashtun nation. He was a fearless, aware, & principled national voice.
His targeted killing after the Bajaur blast is a clear sign of a brutal new phase of war in Pashtunkhwa.
#MoulanaKhanzeb