سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰

@maimoonasherazi

Speaker, Debator, Writer, Graphic designer, and Dreamer 💥💥

ID: 2288097602

linkhttp://maimoonasherazi.wordpress.com calendar_today12-01-2014 12:14:55

39,39K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ہم مرگئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں "اسلام" اہم ہے ایت اللہ خامنہ ای

ہم مرگئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں "اسلام" اہم ہے
ایت اللہ خامنہ ای
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

#ایران ایران جو پرواز کو پَر تول رہا ہے...... سچ یہ ہے کہ اندر سے علیؑ بول رہا ہے. ❤️

سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

خدا آپ کو اپنے اور امام وقت کے حفظ و امان میں رکھے، آپ کا سایہ تا ظہور ہمارے سروں پر قائم رہے۔ دشمن کے مقابلے میں آپ کو مزید مضبوطی عطا فرمائے۔ آمین

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسرائیل کا سب سے بڑا وائزمین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسرائیل کا سب سے بڑا وائزمین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

خداکی قسم اگر تمام عرب مجھ سے جنگ پر اتر آئیں اور علی ع اکیلا ہو تو بھی ابوطالب کے بیٹے کو ذرا برابر خوف نہیں ہوگا ❤️ مولا امیر ع کا عثمان ابن حنیف کو خط

خداکی قسم اگر تمام عرب مجھ سے جنگ پر اتر آئیں اور علی ع اکیلا ہو 
تو بھی ابوطالب کے بیٹے کو ذرا برابر خوف نہیں ہوگا ❤️

مولا امیر ع کا عثمان ابن حنیف کو خط
KHAMENEI.IR | فارسی 🇮🇷 (@khamenei_fa) 's Twitter Profile Photo

به نام نامی #حیدر، نبرد آغاز می‌گردد علی با ذوالفقار خود، به #خیبر باز می‌گردد #الله_اکبر

به نام نامی #حیدر، نبرد آغاز می‌گردد
علی با ذوالفقار خود، به #خیبر باز می‌گردد

#الله_اکبر
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

⚫: ایران🇮🇷 اپنے شہریوں کی بہت قدر کرتی ہے۔۔ 🔸️: جعلی مسلمانوں کے سینکڑوں جرنیلوں سے بہادر ایران کی ایک بیٹی۔ 🔹️: ایران میں خاتون سحر امامی کی تصویرں دیواروں پر لگنا شروع ہو گئی۔۔۔

⚫: ایران🇮🇷 اپنے شہریوں کی بہت قدر کرتی ہے۔۔
🔸️: جعلی مسلمانوں کے سینکڑوں جرنیلوں سے بہادر ایران کی ایک بیٹی۔
🔹️: ایران میں خاتون سحر امامی کی تصویرں دیواروں پر لگنا شروع ہو گئی۔۔۔
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

شیخ علی رضا پناہیان: جہاں تک ممکن ہو مجازی فضا (انٹرنیٹ وغیرہ) میں سید القائد (رہبر معظم) کی تصاویر زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ یہ تمام دنیا تک پہنچ جائے، کیونکہ پاک فطرت رکھنے والے لوگ جب اولیائے خدا کے چہروں کو دیکھتے ہیں تو ضرور متاثر ہوتے ہیں۔

شیخ علی رضا پناہیان:
جہاں تک ممکن ہو مجازی فضا (انٹرنیٹ وغیرہ) میں سید القائد (رہبر معظم) کی تصاویر زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ یہ تمام دنیا تک پہنچ جائے، کیونکہ پاک فطرت رکھنے والے لوگ جب اولیائے خدا کے چہروں کو دیکھتے ہیں تو ضرور متاثر ہوتے ہیں۔
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰 (@maimoonasherazi) 's Twitter Profile Photo

بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ،۔،۔ ہر رات کو دوڑا دوڑا کے سلاتا ہے ایران 😂😃🇮🇷🔥💥