سنیں، میرے نکاح کے گواہ بنیں گے آپ؟
کسی بہانے ہی سہی آپ کا نام تو آئے گا نکاح نامے پر
دلہا بن کر نہ سہی
دلہن کا گواہ سہی
کتنا اچھا لگے ناں آپ کا نام میرے نام کے آگے
#کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
First, we helped teachers keep learning going in a crisis. Now, we’re here to help them get time back, reduce the pressure, and make teaching a bit easier every day.
Meaning you can focus on the stuff only you can do: bringing lessons to life.
بد قسمتی سے میرا دینی علم سطحی سا ہے زیادہ تر کسی مولوی یا مخصوص کتاب سے سنی سنائی بات ہوتی ہے لیکن جب میں کوئی مزہبی پوسٹ دیکھتا ہوں تو اتنے جوش سے مقابلے پہ آتا ہوں جیسے کوئی بہت بڑا صاحب علم ہوں ۔ سامنے والے کو ایک دو منہہ توڑ جواب دینے کے بعد کفر و شرک کا فتویٰ دینے کے
میں مُیسر ہُوں تُمہیں یاد رہے...!!
بس کال کا مت کہنا...!!
میسج مت کرنا...!!
مُلاقات کی خواہش ظاہر مت کرنا...!!
ہم کِسی غیبی سورس کے زریعے...!!
رابطہ بحال رکھیں گے_!
#مومنہ
ہائے کیا حسب حال لکھیا تسی مومنہ جی
معذرت کے ساتھ 1 تبدیلی
ہم سب ٹویٹس کےذریعے
رابطہ بحال رکھیں گے کنجراں
میں ایسے بھائیوں کو جانتا ہوں جنہوں نے ماں باپ کے بعد بہن کو صرف اس لیے بیاہا نہیں ، نہ کرنے دیا ، مکر کر کے کہ یہ لائق رشتے نہیں ۔ کیونکہ اس کے وسیلے والد کی پنشن آ رہی ہے ۔
ہم بھی تو سہولتوں کا غلط فائدہ اٹھانے میں اپنوں کے گلے دبا دیتے ہیں
جن لوگوں کو لگتا پیسہ سب کچھ ہوتا ہے
ان سے درخواست سے میری جائیداد نام کرا لیں بشرطیکہ کہ مجھے وہ مل جائے جس کے بغیر ہر پل عذاب ہے ہر قدم پل صراط ہے
ہر سانس آگ ہے
ساری حیاتی غموں کا راگ ہے
پیسوں سے کچھ ملتا تو اسے نوٹوں میں تول کر خرید لاتی
#کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
جن لوگوں کو لگتا پیسہ سب کچھ ہوتا ہے
ان سے درخواست سے میری جائیداد نام کرا لیں بشرطیکہ کہ مجھے وہ مل جائے جس کے بغیر ہر پل عذاب ہے ہر قدم پل صراط ہے
ہر سانس آگ ہے
ساری حیاتی غموں کا راگ ہے
پیسوں سے کچھ ملتا تو اسے نوٹوں میں تول کر خرید لاتی
#کھوکھلارشتہ_سےماخوذ