Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile
Mahtab Aziz

@mahtab2010

📰 Journalist from A-J&K | Based in Islamabad 🇵🇰| Formerly with Geo, Bol, 92, Now @ Suno News | Global storyteller 🌍 | Unfolding narratives! 🎙️ #MediaLife

ID: 42601381

linkhttp://www.dottvi.com calendar_today26-05-2009 10:42:12

8,8K Tweet

4,4K Followers

565 Following

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پر یونانی جزیرہ کریٹی کی طرف جاتے ہوئے ابھی رات کے وقت ڈرون پروازیں، لیڈنگ شپ کا وائرلیس پر تمام جھازوں سے لیڈنگ شپ "فیملی " کے قریب رہنے اور چوکنا رہنے کی ہدایت۔ انٹرنیشنل واٹر میں ایک پرامن انسانی امدادی کاروان پر ڈرون پروازوں کا دنیا کو نوٹس لینا

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

وزرا اور فارن آفس جھوٹ بول رہے ہیں UN جیسے ہائی لیول اجلاس میں نصف درجن مراحل پر مشتمل بہت لمبی چوڑی سکرینینگ کے بعد شرکاء کی لسٹ فائنل ہوتی ہے وفود کی انٹری صرف کارڈ کی بنیاد پر ہوتی ہے بظاہر یہاں اشارہ فوج کی طرف کیا جا رہا ہے۔ DG ISPR کو حساس ایشو کی وضاحت کرنی چاہیے

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

اللہ آپ سب کا حامی ناصر ہو۔۔۔ آپ کو کامیابی نصیب ہو۔ غزہ کے مظلوموں کو راحت نصیب ہو۔ اسرائیل دنیا کے نقشے سے مٹ جائے۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

محترم عمر چیمہ صاحب!! آپ کا ایشو کیا ہے؟؟ اسرائیل اور اس کے ہمدردوں کے لیے آپ کیوں اتنے جذباتی ہو رہے ہیں؟ عرب جائیں بھاڑ میں۔۔۔ یہ ہمارے ملک کا معاملہ ہے، ہم اپنے ملک کے ذمہ دار ہیں اور ملک کی خارجہ پالیسی اور حکومتی اقدام پر نظر رکھنے، اُس پر تنقید کا حق رکھتے ہیں۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیاں بدانتظامی، کرپشن اور بیوروکریسی کے بوجھ تلے دم توڑ رہی ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کیوں سو فیصد عوامی ہیں؟ جانیں اس تفصیلی مضمون میں: 🔗 facebook.com/share/p/173zpD… #AzadKashmir #BadIntizami #Corruption #AwamiActionCommittee #Pakistan

fatima bhutto 🇵🇸🇱🇧 (@fbhutto) 's Twitter Profile Photo

The Pakistani people will never accept a two-state surrender. There is only one Palestine and it is occupied by Israel, a criminal genocidal entity.

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

اب محترمہ "شمع جونیجو" کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے وقت پاکستان کے آفیشل گروپ میں موجودگی کی سمجھ آ رہی ہے۔ نون لیگ ہمیشہ اپنے پاون پر خود کلہاڑی مار کر مجھے کیوں نکالا کا راگ گانا شروع کرتی ہے۔ اور پھر جدہ پہنچ کر دم لیتی ہے۔

اب محترمہ "شمع جونیجو" کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے وقت پاکستان کے آفیشل گروپ میں موجودگی کی سمجھ آ رہی ہے۔ 

نون لیگ ہمیشہ اپنے پاون پر خود کلہاڑی مار کر مجھے کیوں نکالا کا راگ گانا شروع کرتی ہے۔ اور پھر جدہ پہنچ کر دم لیتی ہے۔
Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ نہ تو عرب مشترکہ افواج کے سرینڈر سے فلسطینیوں کی مزاحمت ختم ہوئی تھی۔ نہ اوسلو معاہدے سے اور نہ ہی کیمپ ڈیوڈ سے۔ نہ اسرائیل کی انسانیت سوز بمباری اسے ختم کر سکی ہے، نہ ٹرمپ کا منصوبہ ختم کر سکتا ہے۔ البتہ ہر خباثت کے موقعہ پر کچھ پوشیدہ صہیونی کردار بے نقاب ہوتے ہیں۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

مسلم حکمرانوں نے ٹرمپ کے "غزہ منصوبے" کی حمایت کر کے اپنی عوامی ساکھ کھو دی۔ حقیقت یہ ہے کہ فیصلہ کُن قوت نہ ٹرمپ کی دھمکیاں ہیں نہ مسلم ممالک کی بے بسی—اصل طاقت اہلِ غزہ کی استقامت اور حماس کی مزاحمت ہے۔ تفصیلی مضمون: facebook.com/share/p/17KLmU… #NationRejectsTrumpDeal #Gaza

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

درست وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری معاہدے کو بغیر دیکھے، خوش آمدید کیوں کہا؟؟ جلدی کیا تھی؟ اگر ایسا ہو گیا ہے تو وہ ۔۔ اس دھاندلی کی مذمت کریں گے؟؟ یا کم از کم اپنی حمایت سے دستبرداری کی ٹویٹ کریں گے؟؟ یا یہ بیان صرف اندرون ملک ڈیمج کنٹرل کا حربہ ہے؟؟ Shehbaz Sharif Ishaq Dar

درست

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری معاہدے کو بغیر دیکھے، خوش آمدید کیوں کہا؟؟
جلدی کیا تھی؟

اگر ایسا ہو گیا ہے تو وہ ۔۔ اس دھاندلی کی مذمت کریں گے؟؟

یا کم از کم اپنی حمایت سے دستبرداری کی ٹویٹ کریں گے؟؟

یا یہ بیان صرف اندرون ملک ڈیمج کنٹرل کا حربہ ہے؟؟
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a> <a href="/MIshaqDar50/">Ishaq Dar</a>
Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ شخص مزید بے نقاب ہو رہا ہے۔ مئی 2025 میں غزہ کے اندر کون سا سروے ہوا؟ کون سے ادارے کو غزہ جانے کی اجازت ملی، اس بدترین اسرائیلی بمباری کے درمیان اس سروے کو کنڈکٹ کیا تھا؟ اسرائیل کے حق میں پراپیگنڈہ کرنے کے لیے کیسے کیسے ملفوف جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔ تف ہے

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

ماشا اللہ نورانی صاحب کے فرزند بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رحم فرمائے۔۔۔ نہ جانے کیا کیا دیکھنے کو ملے گا۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

کل تک کشمیری پوری دنیا میں بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کیا کرتے تھے۔ موجودہ حکومت کی نا اہلی، بے تدبیری اور کچھ "افسران" کی انا نے ایسا ماحول پیدا کر دیا ہے کہ بیرون ملک مقیم کشمیری پاکستانی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ معاملات سدھر سکتے ہیں، اگر ہوش کیا جائے تو۔۔۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بحریہ نے "گلوبل صمود فلوٹیلا حملہ کر دیا ہے اسرائیلی جنگی بحری جہازوں نے فلوٹیلا کی کشتیوں کے قریب خطرناک منوورز کیے سائبر حملہ کر کے انکی مواصلات کو جام کر دیا ہے فلوٹیلا کی کشتی Alma کو الگ کر کے اس پر موجود کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے #GlobalSumudFilotilla

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بحریہ کا بین الاقوامی پانیوں میں #GlobalSumudFlotilla پر حملہ، مواصلات جام کیے، سٹن گرینیڈز و کیمیکل کا استعمال، کارکنان گرفتار۔ محصورینِ غزہ کے امدادی قافلے پر کیا بیتی، تفصیل جانیے۔ 🔗 facebook.com/share/p/17Z2hi… #Gaza #FreedomFlotilla #StopGenocide #مہتاب_عزیز

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

بہت سارے لوگوں کے حالیہ ٹویٹ دیکھ کر سمجھ نہیں آ رہا رہا تھا کہ انہیں اچانک کیا ہو گیا ہے۔ یہ اسرائیل کی حمایت میں فلسطینیوں پر جھوٹ کیوں باندھنا شروع ہو گئے ہیں۔ پھر یہ خبر سامنے آئی۔ اور ساری کہانی واضع ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔

بہت سارے لوگوں کے حالیہ ٹویٹ دیکھ کر سمجھ نہیں آ رہا رہا تھا کہ انہیں اچانک کیا ہو گیا ہے۔

یہ اسرائیل کی حمایت میں فلسطینیوں پر جھوٹ کیوں باندھنا شروع ہو گئے ہیں۔

پھر یہ خبر سامنے آئی۔ 
اور ساری کہانی واضع ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔
Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

محترم فرحان صاحب! آپ کی نوکری کی مجبوریاں اپنی جگہ۔ البتہ یہ حقیقت جان لیجیے کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر دونوں حصوں میں، الحاق پاکستان، خود مختاری اور بھارت سے الحاق کے حامی موجود ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں الحاق پاکستان کے حامی 60 فیصد جبکہ آزاد کشمیر میں 90 فیصد سے زیادہ ہیں۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ سمجھتے ہیں صرف افسر مفت بجلی کے حقدار ہیں عوام کون ہوتی ہے سستی بجلی کا مطالبہ کرنے والی سستا کھانا تو “سرکٹ ہاوسز اور آفیسر میس” میں ملتا ہے عام آدمی کی کیا اوقات کہ وہ مانگے اور اشرافیہ کی مراعات کے خاتمے کا مطالبہ توبہ توبہ غلامی نسلوں میں اتری ہو تو ایسا ہوتا ہے

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کے بعد BJP کے ورکرز بھی بالکل یہی پوسٹ اسکرین شارٹس لگا کر کرتے تھے “کشمیریوں کے ہر گروپ میں پاکستانی نمبرز کیوں شامل ہوتے ہیں” تو جناب Rizwan Razi™ بھائی کشمیر منقسم خطہ ہے، مقبوضہ کشمیر والوں کے انڈین نمبر ہوتے ہیں۔ کشمیری گروپوں میں دونوں طرف کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون کون سا پٹرول استعمال کرتی ہوگی۔۔۔۔ جس سے یہ دو گھنٹوں میں اسلام آباد ائیرپورٹ سے مری پہنچ جاتی ہے؟؟؟ ہون گھنٹے سے ایک گھنٹہ تو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کی حد یعنی سترہ میں تک لگ جاتا ہے۔