MAHIR🐋FAREED🇵🇰 (@mahir_fareed) 's Twitter Profile
MAHIR🐋FAREED🇵🇰

@mahir_fareed

HER EYES STOLE MY HEART HER SMILS GAVE ME LIFE HER PRESENCE MADE ME HIGH HER TOUCH LEFT ME BRETHLESS ❣️

ID: 1638087542019850240

calendar_today21-03-2023 07:58:16

26,26K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Sana Arif (@hijabipearl) 's Twitter Profile Photo

ہم اب زندگی سے بھاگ کر ماں کے پیچھے چھپ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔ 🥺🍁❤️‍🩹 #والدہ

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

_ تمہاری دستک واجب الاحترام ہے لیکن_ _ دروازہ جب کُھلا تھا تب کہاں تھے تم؟_🫠

Sana Arif (@hijabipearl) 's Twitter Profile Photo

ہر تعلق کی ایک قیمت ہوتی ہے اور جب آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کرتے ہیں تو تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ 😐🍁🤐❤️‍🩹

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت اور باکمال عورت وہ ہے جس سے آپ دنیا کے ہر موضوع پر بات کر سکیں لیکن اسے اپنی حدود معلوم ہوں.. اور وہ آپ کو حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہو ۔۔۔۔ پھر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ آپ صرف اور صرف اس کی عزت کریں.. (بانو قدسیہ) 💞🌟✨

ایک خوبصورت اور باکمال عورت وہ ہے جس سے آپ دنیا کے ہر موضوع پر بات کر سکیں لیکن اسے اپنی حدود معلوم ہوں.. 
 اور وہ آپ کو حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہو ۔۔۔۔ پھر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ آپ صرف اور صرف اس کی عزت کریں.. 
(بانو قدسیہ) 
💞🌟✨
wasima (Free Imran Khan) (@wasima95245) 's Twitter Profile Photo

وہ تنہا کھڑا ہے مگر ہارا نہیں ہر وار کو روشنی میں بدل دیتا ہے ہر زخم کو حوصلے میں ڈھال دیتا ہے یہی ہے اصل چہرہ مزاحمت کا!!!

وہ تنہا کھڑا ہے مگر ہارا نہیں
ہر وار کو روشنی میں بدل دیتا ہے
ہر زخم کو حوصلے میں ڈھال دیتا ہے
یہی ہے اصل چہرہ مزاحمت کا!!!
Zarish Warraich (@zarish212874) 's Twitter Profile Photo

برے نہیں تھے بس ثابت نہیں کر پائے جب نئے مل جائیں تو پرانے بوجھ لگتے ہیں

برے نہیں تھے بس ثابت نہیں کر پائے 
جب نئے مل جائیں تو پرانے بوجھ لگتے ہیں
🦌Bishnoi🦌 (@bishnoibi42080) 's Twitter Profile Photo

پَردے کی اوٹ میں ہے اُس کی کہانی عزّت کی خوشبو، حیا کی نشانی صحرا کی ریت پر بھی قائم ہے وقار وہ ہے عورت، زمانے کی سب سے پیاری مثال

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

غم اور بے بسی کی کیفیت،لیکن اس سب کے باوجود یعقوب(علیہ السلام)غم کو پی جاتے ہیں،نہself pity کا شکار ھوتے،نہ خود کو(victim)ظاہر کرتے،سب سے الگ ہو کر اللہ کے سامنے روتے ۔فَصَبْرُُ جَمِيْلْ.(سب سے بہترین صبر)۔ پھر خدا نے انہیں ان کے صبر کا بہترین صلہ دیا۔بنیامین اور یوسف سے ملوا کر۔

غم اور بے بسی کی کیفیت،لیکن اس سب کے باوجود یعقوب(علیہ السلام)غم کو پی جاتے ہیں،نہself pity کا شکار ھوتے،نہ خود کو(victim)ظاہر کرتے،سب سے الگ ہو کر اللہ کے سامنے روتے ۔فَصَبْرُُ جَمِيْلْ.(سب سے بہترین صبر)۔
پھر خدا نے انہیں ان کے صبر کا بہترین صلہ دیا۔بنیامین اور یوسف سے ملوا کر۔
🌚 (@pakoraa_) 's Twitter Profile Photo

When Bano Qudsia wrote : دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مدد طلب کرنا آسان ہو۔ جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل ہو، اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقین جانیے اللہ نے آپ کو خاص بنایا ہے۔۔۔۔