Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profileg
Mahiii ❤️🕊️

@mahii1_

Follow me ❤️🥰
Follow Back 🔙 💯

ID:1783445998020263936

calendar_today25-04-2024 10:41:06

45 Tweets

355 Followers

1,7K Following

Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*آج کی بات/ 19 مئی 2024*

برداشت کو اپنائیں... گھر ہو، کام کی جگہ ہو، خاندان ہو یا معاشرہ

*آج کی بات/ 19 مئی 2024* برداشت کو اپنائیں... گھر ہو، کام کی جگہ ہو، خاندان ہو یا معاشرہ
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

آپ کو پتہ ہے ہمیں اللّٰہ کیوں نہیں ملتا...؟ ہمارے اور اللّٰہ کے درمیان خواہشوں کی دیوار ہے ہم نے اپنے اِرد گِرد دنیا کی اتنی چیزیں اکھٹی کر لی ہیں کہ ہمیں اللّٰہ کے پاس آ ہی نہیں سکتے۔ جسے وہ اپنی محبت دیتا ہے اُسے پھر کسی چیز کی خواہش ہی نہیں رہتی اور جو دنیا میں مشغول رہتا ہے

*آج کی بات / 17 مئی جمعہ المبارک*

خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا

'اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو ، وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے۔۔۔'

*آج کی بات / 17 مئی جمعہ المبارک* خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا 'اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو ، وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے۔۔۔'
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ جب کسی کو پسند کرتا ہے تو اُس کی زبان پر
اپنا ذِکر اُور دِل پر اپنی فِکر کے دروازے کھول دیتا ہے🩷✨

اللّٰہ جب کسی کو پسند کرتا ہے تو اُس کی زبان پر اپنا ذِکر اُور دِل پر اپنی فِکر کے دروازے کھول دیتا ہے🩷✨
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*
انتقام کے طریقے ڈھونڈنے میں اور سامنے والے کی کمزوریاں ڈھونڈنے میں زخم ہمیشہ ہی تازہ رہتے ہیں اس لئے انجوائے کرو زندگی کا ہر پل اور بھول جاؤ

* انتقام کے طریقے ڈھونڈنے میں اور سامنے والے کی کمزوریاں ڈھونڈنے میں زخم ہمیشہ ہی تازہ رہتے ہیں اس لئے انجوائے کرو زندگی کا ہر پل اور بھول جاؤ
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*جو لوگ یہ کہتے ہیں نہ میں ٹھیک ہوں* کچھ نہیں ہوا ہے اکثر وہی لوگ جب اکیلے *ہوتے ہیں تو بہت روتے ہیں اس انسان کو* کبھی درد مت دینا جو تمہیں دل سے چاہتا ہے ورنہ ایک دن ایسا آۓ گا دل تو تمہارے پاس ہوگا پر دل سے چاہنے والا نہیں🫠❤️💯

_وہ نہیں دیکھتا کے تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آۓ ہو ، وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے💞🖤_

_وہ نہیں دیکھتا کے تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آۓ ہو ، وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے💞🖤_
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

گناہوں سے خود کو روکنا بھی صبر ہے۔ یہ سب سے شدید قسم کا صبر ہوتا ہے۔ یہ صبر اللّه کے لیے ہوتا ہےاور جو چیز اللّه کے لیے کی جائے اس کی بات ہی خاص ہوتی ہے۔ جب ہمارا نفس گناہوں کی جانب لے جا رہا ہو اور ہم خود کو روک کے رکھیں تو یہ صبر کی اعلیٰ ترین قسم ہے۔✨

❤‍🩹

گناہوں سے خود کو روکنا بھی صبر ہے۔ یہ سب سے شدید قسم کا صبر ہوتا ہے۔ یہ صبر اللّه کے لیے ہوتا ہےاور جو چیز اللّه کے لیے کی جائے اس کی بات ہی خاص ہوتی ہے۔ جب ہمارا نفس گناہوں کی جانب لے جا رہا ہو اور ہم خود کو روک کے رکھیں تو یہ صبر کی اعلیٰ ترین قسم ہے۔✨ ❤‍🩹
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*

جس کو 'میں' کی ہوا لگ جائے ، اسے پھر نہ دوا لگتی ہے اور نہ ہی دعا لگتی ہے۔۔۔۔!!!

* جس کو 'میں' کی ہوا لگ جائے ، اسے پھر نہ دوا لگتی ہے اور نہ ہی دعا لگتی ہے۔۔۔۔!!!
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*
مرد اپنی کامیابیوں کی خوبصورت یادوں کو سنبھالنے اور ناکامیوں کے دُکھ جھیلنے کے بعد ایک بار پھر باپ کی صورت میں اپنی اولاد کے دکھ سہتا اور انکی کامیابیوں پر شادمان ہوتا ہے۔

* مرد اپنی کامیابیوں کی خوبصورت یادوں کو سنبھالنے اور ناکامیوں کے دُکھ جھیلنے کے بعد ایک بار پھر باپ کی صورت میں اپنی اولاد کے دکھ سہتا اور انکی کامیابیوں پر شادمان ہوتا ہے۔
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

_یہ زندگی ﷲ تعالٰی کی امانت ہے ہم اپنی مرضی سے زندگی نہیں گزار سکتے اِنسان کا اختیار نہ تو سانس پر ہے اور نہ ہی تقدیر پر لیکن اگر ﷲ تعالٰی کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو زندگی میں راحت اور سکون مل جاتا ہے-💕🫰🏻

ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔۔۔!!

* ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔۔۔!!
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*فتنوں کے دور میں بھی دین کی کوئی بات سیکھنے کا موقع مل رہا ہے تو غنیمت جانیں، اور شکر کریں الله کی ذات کا۔۔۔۔۔۔۔!* ♥️

*فتنوں کے دور میں بھی دین کی کوئی بات سیکھنے کا موقع مل رہا ہے تو غنیمت جانیں، اور شکر کریں الله کی ذات کا۔۔۔۔۔۔۔!* ♥️
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*

سب سے اچھا وہ ہے جسکا عیش کا زمانہ ہو اور وہ خوفِ خدا پے قائم رہے....!!!

* سب سے اچھا وہ ہے جسکا عیش کا زمانہ ہو اور وہ خوفِ خدا پے قائم رہے....!!!
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*

زندگی سوچ سمجھ کر گزاریں جو آپ مٹی کے اوپر کریں گے اس کا حساب مٹی کے نیچے جا کے دینا پڑے گا۔۔۔۔!!!

* زندگی سوچ سمجھ کر گزاریں جو آپ مٹی کے اوپر کریں گے اس کا حساب مٹی کے نیچے جا کے دینا پڑے گا۔۔۔۔!!!
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*صورت دیکھ کر نہیں*
*سیرت دیکھ کر*
*ہمسفر ڈھونڈیں*
*کیونکہ*
*مشکل اور بڑھاپے میں*
*اچھے چہرے نہیں اچھے اخلاق کام آتےہیں!!!*🌹✨

*صورت دیکھ کر نہیں* *سیرت دیکھ کر* *ہمسفر ڈھونڈیں* *کیونکہ* *مشکل اور بڑھاپے میں* *اچھے چہرے نہیں اچھے اخلاق کام آتےہیں!!!*🌹✨
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
'حق پر قائم رہنے والے تعداد میں کم مگر قدر و منزلت میں زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔'

* خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا 'حق پر قائم رہنے والے تعداد میں کم مگر قدر و منزلت میں زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔'
account_circle
Mahiii ❤️🕊️(@mahii1_) 's Twitter Profile Photo

*جب بنانے والے نے 'لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَن تَقْوِیم' کہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ❤️‍🩹*

*جب بنانے والے نے 'لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَن تَقْوِیم' کہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ❤️‍🩹*
account_circle