ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile
ماہم چوہدری🇵🇰

@mahampmln

I don’t have an attitude, I just have a personality that no one can handle it، #ProudofPanjabi 💚ووٹ کو عزت دو #PAKISTAN🇵🇰 #خوشبو_کاسفر #لیڈرنوازشریف🐅

ID: 1096702960925585409

calendar_today16-02-2019 09:28:56

131,131K Tweet

27,27K Followers

572 Following

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص آفتاب ہے میں اک چراغِ کج ادا سو اُس حسیں کی بزم میں میری مجال۔۔مسترد 🖤🤎

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

📍"سلف صالحین میں سے بعض لوگ جب اپنے لئے کوئی دعاء کرنا چاہتے، تو وہ وہی دعاء اپنے مسلمان بھائی کیلئے کرتے؛ کیونکہ یہ دعاء قبول ہوتی ہے، اور دعاء کرنے والے کو اُسی مثل (جو اپنے بھائی کیلئے مانگا) حاصل ہوتا ہے!"♥️ امام النووي رحمه الله🍀 (شرح صحيح مسلم : 49/17)

ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی ہو سکتا ہے پاکستان نے نوبل انعام کے نام پے دانہ ہی ڈالا ہو کہ امریکہ ایران پے حملہ نہ کرے ۔۔

ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile Photo

مفادات سے زیادہ ٹرمپ کا زہنی توازن درست نہیں ہے یہ کہہ لیں شدت پسند یہ شخص کبھی امن قائم نہئں کر سکتا ۔۔

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

نہ تسلی نہ دلاسا نہ دعا کچھ بھی نہیں کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں اک تکلف تھا ، بناوٹ تھی مدارت تھی مگر بعد برسوں کے ملے بھی تو ملا کچھ بھی نہیں ہم تو ویسے بھی مسافر ہیں، نہ ہوتے تب بھی اب ترے شہر میں رہنے کو رہا کچھ بھی نہیں 🖤🤎

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

🍀لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 🍀حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ 🍀اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ 🤲🤍🍀

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی پروین شاکر

کچھ  تو  ترے  موسم  ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی

پروین شاکر
ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile Photo

اپنے والدین کی قدر کریں جب وہ بڑھاپے میں اجائیں تو انکے ساتھ اس طرح پیش ائیں جیسے بچپن میں وہ آپکے ساتھ پیش آتے تھے خیال رکھیں انھوں اپنی جوانی میں جانے اپنی کتنی خواہشات کو مار کر آپکی خواہشات پوری کی ہوں گی ۔۔

ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile Photo

نام بھلے نہ لیں مگر اس واقعے کو کبھی نہ بھولنے دیں جس میں ایک ماں سسکتی چلی گئی ایسے واقعات سبق ہوتے ہیں جو معاشرے کو سیکھانے کی ضرورت ہے کیسے کوئی اپنی ماں کو اکیلا چھوڑ سکتا ہے کیسے کوئی رابطہ ختم کر سکتا ہے ، اتنی بے حسی یہ چھوٹی بات نہیں ہے ایسے بچوں کو کہڑے میں کھڑا کریں نہ

PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

خود کشی کو romanticise کرنا بند کریں۔۔ یہ ایک حرام عمل ہے۔۔ بچوں کو سمجھائیں کہ یہ بزدلی ہے اور اللہ کے کام میں مداخلت ہے۔

ماہم چوہدری🇵🇰 (@mahampmln) 's Twitter Profile Photo

تیری مرضی میں ڈھل جاؤں ہر بار ممکن تو نہیں میرا بھی کوئی وجود ھے میں آئینہ تو نہیں۔ #خوشبو_کاسفر

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

سيضحك اللّٰه عينيك الباكية كأنك لم ترَ حزنًا قط. "اللّٰه پاک آپکی روتی آنکھوں کو یوں ہنسائے گا جیسے آپ نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نا ہو" ان شآء اللّٰه الکریم 🤲❤️