Maham S♥️ ( ماہی ) (@mah_so11) 's Twitter Profile
Maham S♥️ ( ماہی )

@mah_so11

ہم کوئی غلام ہیں جو تم کہو ہم مان لیں ۔(Absolutely not)✌️ عمران خان زندہ آباد ♥️♥️

ID: 1513929649377751058

calendar_today12-04-2022 17:19:14

51,51K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

🚨 وزیرستان: جس خاتون کے تین بچے ڈرون اٹیک میں شہید ہوئے، وہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئی ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر اڈیالہ جیل میں پڑا بوڑھا ہو رہا ہے اور یہاں پر کوئی لیڈر موجود نہیں ہے اگر ہم لاہور سے اتنی سخت جیل کاٹ کر بچے مروا کر اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں تو یہ لیڈرز کہاں ہیں ۔ میاں عباد فاروق

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کارکنوں کے ہمراہ گورکھ پور سے جیل کی جانب پیدل مارچ شُروع۔۔۔ عباد فاروق ، علی اعجاز بُٹر ، مینا خان آفریدی اور سُہیل آفریدی ساتھ موجود۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 مزاحمت کی نشان علیمہ خان سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے کچے راستوں سے اڈیالہ جیل کی طرف جاتے ہوئے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کدھر مر گئے ہیں ساری لیڈرشپ، کیا کر رہے ہو تم لوگ۔ کوئی کام نہیں کرتا اس سے اچھا ہے مر جاو میاں عباد فاروق لیڈرشپ پر برس پڑے 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل : علیمہ خان کو ایک بار پھر عمران خان صاحب سے ملاقات سے روک لیا گیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو بھی 7 ہفتے بعد خان صاحب سے ملاقات کی اجازت مل گئ

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سچے ہوتے تو کسی کو لاپتہ کرنے کی ضرورت نہ پڑتی میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ضرورت نہ پڑتی عمران خان کا نام لینے پہ پابندی نہ لگانا پڑتی یہ سب کچھ ظاہر کرتا ہے کہ آپکی ہر بات جھوٹ ہے ہر بیانیہ جھوٹ ہے!!

Noor (@noorsam660) 's Twitter Profile Photo

افریقہ کے صدر نے بولا عمران خان کو رہا کرو ۔ پاکستانی قوم کو کہتا ہے تم لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے ایک پوری دینا کا لیڈر جیل میں ہے اور تم لوگوں آرام سے بیٹھے ہوئے ہو۔ #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اختلاف کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے مگر نفرت ، بغض اور حسد کا نہیں 🔥 #ReleaseImranKhan

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے اپنے رہنما نے اللہ کی قسم اٹھا کر دے دی کہ الیکشن خان جیتا, اسکے گھروالون نے ووٹ خان کو ڈالا ہے

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

کہیں پے بھی ظلم ہوتا دیکھیں تو ضرور آواز اٹھائیں 🔥 #سوشل_میڈیا زندہ باد ✌️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کا نظریاتی کارکن صدام ترین کہہ رہا ہے میرے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے صدام ترین کا کوئی مخصوص گروپ یا سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سب صدام ترین کی آواز بنیں

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🛑 سوشل میڈٰیا پر ویڈیو پوسٹ کرنا نیازی ایکسپریس کے لیے عزاب بن گیا,یاد رہے نیازی ایکسپریس کے مالک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے اسلیے اسکے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ کاروباریوں کو تنگ کرنا پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس جان بوجھ کر بجاش نیازی کے کاروبار "نیازی بس سروس" کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہے؟ 🤔