robena(@madam_robena) 's Twitter Profileg
robena

@madam_robena

main gawon ka ik school main teacher hon , letter or diray likhnay ka shok hy .Social Media Influencer, , Twitter Campaign, Contact PR and Coll

ID:1590492726

calendar_today13-07-2013 08:44:06

328,9K Tweets

374,9K Followers

63,3K Following

robena(@madam_robena) 's Twitter Profile Photo

آج ٢ گھنٹے باتھ روم میں بند رہی
امی کو پتا نہیں چلا اور باتھ روم کی کنڈی لگا کر
شادی پر چلی گھی

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے سکول کی سربراہی ملی تو کسی بچے کو فیل نہیں کرونگی۔ بلکہ کہونگی کہ جو پودا اگنے میں کمزور ہو ہم اسے اکھاڑتے نہیں بلکہ خیال رکھتے ہیں پانی دیتے ہیں،کھاد دیتے ہیں،اگر چھاوں میں ہو تو روشنی میں لے آتے ہیں۔

account_circle
Saeedi 🇵🇰(@SaeediTweets) 's Twitter Profile Photo

آنیوالی نسلوں کا اندازہ لگا کر خوف آتا ہے جن کے سیانے بزرگ یوتھئے ہوں گے _

account_circle
robena(@madam_robena) 's Twitter Profile Photo

انسان وقت کے ساتھ ساتھ پرانی حویلوں کی طرح ہو جاتے ہیں
جن میں صرف آسیب بستے ہیں

account_circle
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓(@EshaCreator) 's Twitter Profile Photo

ہم اُس کی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مُڑا رہ جائے

account_circle
Samra Ansari(@SamraAnsari_) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مُبارک 📿🕋

مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔
اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے.
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ…

account_circle
Saeedi 🇵🇰(@SaeediTweets) 's Twitter Profile Photo

اور کتنے بچے رلاؤ گے؟ 😐💔
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔

گھٹیا کپتانی، گروپ بندی، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا نتیجہ اور آپسی چپقلش سے یہی کچھ ہونا ہوتا ہے اور ایسا ہی ہوا ۔

اور کتنے بچے رلاؤ گے؟ 😐💔 شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔ گھٹیا کپتانی، گروپ بندی، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا نتیجہ اور آپسی چپقلش سے یہی کچھ ہونا ہوتا ہے اور ایسا ہی ہوا ۔ #BreakingNews #RCBvsSRH #SRHvsRCB #earthquake #SRHvRCB #PAKvsNZ #NZvPAK #PAKvNZ
account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

د اتوار پۀ ورځ یکه غونډ مهمند ایجنسئ کښې یوه مشاعره اوشوه چې پکښې ګڼ شمېر ښځې او سړي شاعران شریک شو ـ

د اتوار پۀ ورځ یکه غونډ مهمند ایجنسئ کښې یوه مشاعره اوشوه چې پکښې ګڼ شمېر ښځې او سړي شاعران شریک شو ـ
account_circle
Dr Ayesha(@dr_ayshi) 's Twitter Profile Photo

اگر جیلس ہونے والوں کا منہ کالا ہوتا نا
سارے رشتہ دار حبشی ہوتے
😂🤣

account_circle
NADA(@esayaqoob) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں لگتا مجھے اتنے خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملے ہوں گے جو مجھے مکہ اور مدینہ میں ملے it.s Tahjad time in makahh

account_circle
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓(@EshaCreator) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد،
شیر سے ہمت،
چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی-
سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا ؟؟

account_circle
Muhammad Tariq Sohail(@MTariqSohail1) 's Twitter Profile Photo

ایتھے اک بکرے نال کام نہیں جے چلنا

ماشاءاللہ جنی سوہنی میڈم مریم لگ رے نے ایتھے پورے دا پورا بکریاں دا ریوڑ صدقے وچ دینا پینا وے
اللہ پاک نظر بد سے بچائے
❤️❤️❤️❤️

account_circle