Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile
Muhammad Abu Bakar

@mab_sultan

IMAM NATIONAL PRESS CLUB ISLAMABAD
#NPCislamabad #MEDIA

ID: 744547841121587200

calendar_today19-06-2016 15:10:13

29,29K Tweet

7,7K Followers

1,1K Following

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

نائجیریا 🇳🇬 میں بھی ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کے تحت عید قرباں کے موقع پر غریب و مستحق افراد میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ ہوا

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

تو صحابہ پہ لکھا ایسا رســــــــــــالہ کہ پڑا غیــــــــــــروں کی تنقید پہ تالا میرے عــــــــــــــــــطار نے تو اہلِ سُنن کو دیا نعــــــرہ ہر اصحابــــــــــــــ نبی ﷺ جنتِ اعلیٰ کا ہے حقــــــــــــــــــــــــدار عطار ہمیں اپنے قدموں میں ہی رکھنا

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ ولی وہ ہے جس کو دیکھنے سے اللہ تعالیٰ یاد آئے

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا
کہ ولی وہ ہے جس کو دیکھنے سے اللہ تعالیٰ یاد آئے
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

آئیے ! اس قرآن پاک کی زیارت کیجئیے جس کی بوقت شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تلاوت فرما رہے تھے۔ یہ قرآن پاک ازبکستان کے شہر تاشقند کے میوزیم میں موجود ہے

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم دنیا کا کوئی بھی خوبصورت مقام ایک دو بار بندہ دیکھ لے اس کے بعد جانا ہوتو بندہ کہتا یار وہ تو دیکھ آئے اب کہیں اور چلتے ہیں لیکن مدینہ وہ ہے ہزار بار دیکھ لیں جی نہیں بھرتا بلکہ جتنا دیکھتے ہیں ناں اتنی تڑپ اور بڑھتی ہے

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت ، نرم بات کہنا۔

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

عاصیو تھام لو دامنِ مصطفیٰ اور پڑھو رب کی رحمت پہ لاکھوں سلام مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ﷺ

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

ایف جی آر ایف غزہ فلسطین کے عاشقان رسول کو بھولی نہیں ، بتدریج فلاحی وامدادی کاموں کاسلسلہ جاری پریشانی وشدید ترین مشکلات کےلمحات میں بھی FGRF کےتحت فلسطینی عاشقان رسول کی خیر خواہی غخواری امت کے مقدس جذبے کے تحت فلسطینی عاشقان رسول کی داد رسی کے لئے کھانا پکانے کا سلسلہ جاری

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے نعمت کے چلے جانے پر افسوس کرتے ہیں لیکن جب تک نعمت ہوتی ہے تو اس کی قدر نہیں کرتے اپنے والدین کی قدر کیجیے کچھ لوگ جب والدین حیات ہوتے ہیں تو انکی قدر نہیں کرتے اور جب وہ چلے جاتے پھر افسوس کر رہے ہوتے اپنی اس عادت کو بدلیے