Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile
Muhammad Waqas

@m_waqasshafique

ᴀʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ ᶠᵒʳ ᵉᵛᵉʳʸ ᵗʰⁱⁿᵍ♥♥

ID: 1191375077117452289

calendar_today04-11-2019 15:22:36

651 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ 67:1 Blessed is the One in Whose Hands rests all authority. And He is Most Capable of everything.

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے ❣️

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

اس نے جانا ہے مجھے اپنے گماں کی حد تک وہ ابھی پوری طرح مجھ کو کہاں جانتا ہے ہے کسی وادیءِ گل پوش میں مسکن میرا اس حوالے سے مجھے ایک جہاں جانتا ہے

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

وہی شام غم کا عالم وہی منتظر نگاہیں میں ازل سے دیکھتا ہوں تیری واپسی کی راہیں

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں تو بھی ہیرے سے بن گیا تھا پتھر ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

چُھپ کر نگاہِ شوق سے __________ دل میں پناہ لی دل میں نہ چُھپ سکے _______ تو رگِ جاں میں آ گئے

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

توں لکھ کروڑ ہزار سہی میں ککھ دا نہیں لاچار سہی توں حسن جمال دا مالک سہی میں کوجھا تے بیکار سہی توں باغ بہار دی رونق سہی توں گل پھل تے میں خار سہی میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ میں نوکر توں سرکار سہی شاکر شجاع آبادی

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

چھو کر تیرے ہونٹوں کو یہ جام ہوا ہے مست مہکی تری زلفوں سے یہ ساری فضا ہے مست مل جاۓ تو میں دل کےجزیرے میں چھپا لوں شیزا مرے دل پر جو اک نام لکھا ہے مست شیزا جلالپوری .

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

ان حسیں جھیل سی آنکھوں کا فسوں کیا کہئے شعر پہنیں گے پرندوں کی قبائیں شاید اس نے کھولے ہیں شب وصل گھنیرے گیسو آج برسیں گی دھواں دھار گھٹائیں شاید

Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ 67:1 Blessed is the One in Whose Hands rests all authority. And He is Most Capable of everything.

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہمارے لئیے اتنی ہی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انھیں چھوڑ دیا جائے ۔۔۔

کچھ لوگ ہمارے لئیے اتنی ہی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انھیں چھوڑ دیا جائے ۔۔۔
Muhammad Waqas (@m_waqasshafique) 's Twitter Profile Photo

نماز پڑھ کے بھی جو لــــوگ خدا کے نہ ہوئے تجھے وہ لـــوگ ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں ؟