چوہدری ساب (@m_usmann) 's Twitter Profile
چوہدری ساب

@m_usmann

Ran Away From PHD, Self Employed, BijnusMan, Bahawalpuri, PTI once PTI forever, Future PM Inshallah

ID: 1623694382

calendar_today26-07-2013 19:27:10

120,120K Tweet

14,14K Followers

363 Following

Advocate Shamsa kayani (@shamkayani66) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین ایڈووکیٹ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ کیمو تھراپی کروا رہے ہیں۔ ان کی صحت کیلئے سب سے دعا کی اپیل ہے۔ ایڈووکیٹ شمسہ جبین کیانی

شعیب شاہین ایڈووکیٹ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ کیمو تھراپی کروا رہے ہیں۔ ان کی صحت کیلئے سب سے دعا کی اپیل ہے۔ ایڈووکیٹ شمسہ جبین کیانی
Rana Imran Saleem (@naya_kisan) 's Twitter Profile Photo

انڈین ریٹائر کھلاڑیوں نے آپ کے ڈومیسٹک کے پرفارمرز کو شکست دے دی ہے 🤦

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل نے اپنی موت تک ایکسٹنشن مانگ لی۔ جب تک عاصم منیر زندہ رہے گا وردی میں رہے گا اور اسی نئے عہدے پر رہے گا جس کے نیچے تمام فوجیں آرمی نیوی ائیر فورس ہوں گی۔

فیلڈ مارشل نے اپنی موت تک ایکسٹنشن مانگ لی۔   جب تک عاصم منیر زندہ رہے گا وردی میں رہے گا اور اسی نئے عہدے پر رہے گا جس کے نیچے تمام فوجیں آرمی نیوی ائیر فورس ہوں گی۔
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

آرٹیکل 243 میں اہم ترین تبدیلیاں 1۔ فیلڈ مارشل تاحیات (رینک، یونیفارم، مراعات) 2۔ فیلڈ مارشل کو ہٹانے کیلئے مشترکہ اجلاس (قومی اسمبلی + سینیٹ) کی دوتہائی اکثریت (292 ارکان) 3۔ فیلڈ مارشل کیخلاف عدالت میں کیس نہیں چلے گا 4۔ بری فوج کا سربراہ ہی تینوں افواج کا سربراہ ہو گا

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اہم: فیلڈ مارشل کی کمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر وفاقی حکومت "ریاست کے مفاد" میں زمہ داریاں دے سکے گی (27 ویں ترمیم)

اہم: فیلڈ مارشل کی کمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر وفاقی حکومت "ریاست کے مفاد" میں زمہ داریاں دے سکے گی (27 ویں ترمیم)
Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

Under the 27th Amendment, appeals against High Court decisions in writ petitions will go to Federal Constitutional Court not the Supreme Court. This strips the Supreme Court of its constitutional role reducing it to a family /civil/cirminal court.Death of judicial independence.

چوہدری ساب (@m_usmann) 's Twitter Profile Photo

اس 27ویں ترمیم میں قومی اسمبلی، سینٹ میں تعینات چپڑاسی،کلرک،سوئپر اور سیکورٹی گارڈ کو کیا ملے گا؟

AkbaR (@aakbar84) 's Twitter Profile Photo

عارف علوی صدر تھا تو بطور صدر استشنا حاصل تھی صدارت مقرر وقت پر ختم ہوئی تو ایک لوکل انسپکٹر نے آکر عارف علوی کا کلینک سیل کردیا لیکن اب ایک ایسا آسمانی عہدہ تخلیق کیا جارہا ہے جو تاحیات استشنا حاصل کریگا نہ کبھی عہدے سے ہٹے گا نہ کوئی کیس اور شکایت ہوگی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عوام کے وسیع تر مفاد میں 27ویں ترمیم میں صوبائی کابینہ ارکان کی تعداد بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ مزید وزرا آنے سے گھر، گاڑی، پیٹرول، تنخواہوں کا خرچ بڑھ جائے گا، ملک تو ڈیفالٹ سے پہلے ہی تاقیامت نکل گیا ہے تو تھوڑی سے عیاشی ہی سہی

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

قید میں عمران خان ہے اور استثنی کے بندوبست آرمی چیف کررہا ہے۔ لخ اوئے لخ

چوہدری ساب (@m_usmann) 's Twitter Profile Photo

یحیی آفریدی اب لوگوں کو دس دس روپے دے کر ہی کہیں گے مجھے چیف جسٹس کہو، یقین کرو میں بھی چیف جسٹس ہوں۔

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کس جمہوریت میں گریڈ 22 کے سرکاری ملازم کو ہٹانے کے لیے 2/3 اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے؟ آن ڈیوٹی عسکری ٹاؤٹ جواب دیں۔

Khayaal Mall (@khayaai) 's Twitter Profile Photo

شاہی کشتہ بنانے طریقہ پارٹ ون ویڈیو غور سے دیکھیں گھر بنائیں اور پہلے لیبارٹری ٹیسٹ کرائیں پھر کھائیں مجھ سے بنوانا ہو تو واٹس ایپ کریں بناؤں گا میں بھیجوں گا بھی میں مگر لیبارٹری ٹیسٹ آپ نے خود کروانا ہے۔ مضر صحت نکلے تو میں ذمہ دار کھانا دوا سمجھ کر ہے حلوہ سمجھ کر نہیں

چوہدری ساب (@m_usmann) 's Twitter Profile Photo

مشرف بھی اپنی طاقت اور ترمیموں سے یہ سمجھتا تھا 22 کروڑ لوگوں پر تا قیامت بادشاہت کروں گا۔ آج اس کی قبر کہاں ہے 22 لوگوں کو بھی نہیں پتا۔

Waqas (@worqas) 's Twitter Profile Photo

I have confirmed this from multiple sources: Bajwa wanted to dismantle the nuclear program. he could not because the nuclear command was not under his control. That was a structural guard-rail built into the system. 27th Amendment changes that. Pay attention.