محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile
محمد عثمان

@m_usman1111

میں دعائے بدست ہو اے خدا
کوئی خاص شے مجھےعام دے
AlhumduLillah for everything.
Teacher|Explorer|Troller
Pakistan ZindaBaad!

ID: 1251868111248162818

calendar_today19-04-2020 13:40:08

3,3K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ مرے اس دعا کے بعد آغا حشر کاشمیری

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو چاہیے بجلی کے بل میں اس ٹرین کا کرایہ بھی لیا جائے جو آزادی کے وقت مسلمانوں کو انڈیا سے لے آئی تھی___________!! ☘

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

لوگ زندگی کو زیادہ آرام دہ بنانے کے لیے حرام کمانے لگ جاتے ہیں جبکہ حرام کماٸی ہر صورت میں حرام کاموں اور بیماری پہ خرچ ہوتی ہے ۔

لوگ زندگی کو زیادہ آرام دہ بنانے کے لیے حرام کمانے لگ جاتے ہیں جبکہ حرام کماٸی ہر صورت میں حرام کاموں اور بیماری پہ خرچ ہوتی ہے ۔
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

اصلی دودھ، دیسی گھی اور اصلی شہد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ کسی پاکستانی مومن کے پاس دستیاب نہیں ہوگا۔

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

شادی کی رسم ہے کہ بارات کا راستہ سالیاں روکتی ہیں😆, 👇🏻 لیکن یہ واحد بارات ہے جس کا راستہ سالوں نے روکا.!😋👻 #LahoreKaaptanKa #LahoraJalsa

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں کالے کرتوتوں کو روکنے کے لۓ قانون سازی کی جاتی ھے، پاکستان میں کالے کرتوتوں کو تحفظ دینے کیلۓ قانون سازی کیجاتی ھے یہی ہماری زوال کی وجہ ھے😢

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

سادہ رہیں، خاص رہیں اور خالص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے🖤

سادہ رہیں، خاص رہیں اور خالص رہیں
یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے🖤
محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

پنجاب، پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو۔ قافلے "وقت کے فرعونوں" کا غرور خاک میں ملا کر، پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں۔ باہر نکل آؤ، کوئی کچھ نہیں کر سکیں گا۔ #FinalCall

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بلکل واضح ہو چکی ہے کہ پارٹی پر جب سخت وقت آجائے تو عام ورکرز اور یوتھ کے نوجوانان فرنٹ لائن پر لڑتے ہیں ، کیونکہ اب خان کے فائنل کال کے احتجاج میں پارٹی کے کئی بڑے بڑے عہدیداران ، وزراء، ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز مکمل طور پر غائب ہیں #finalcall

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤٹ میڈیا کو آج رات مظاہرین پر کریک ڈاؤن کرنے کی خبر چلانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ لوگوں میں خوف پھیلیں لیکن انہیں معلوم نہیں جو لوگ اس وقت وہاں موجود ہیں وہ بے خوف ہیں۔ عوام بس ساتھ رہے اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں، کوئی کچھ نہیں کر سکیں گا۔ #FinalCall

محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا میت پر تحریک انصاف کا پرچم😭😭😭

ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا 
میت پر تحریک انصاف کا پرچم😭😭😭
محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی پاکستان زندہ باد #Pakistan

یہ   غازی،    یہ    تیرے   پُر اسرار   بندے
جنھیں   تُو   نے  بخشا   ہے   ذوقِ خدائی

دونیم   ان  کی  ٹھوکر  سے  صحرا و دریا
سِمٹ  کر   پہاڑ   ان  کی  ہیبت  سے  رائی

شہادت   ہے   مطلوب  و  مقصودِ  مومن
نہ   مالِ    غنیمت    نہ   کِشور    کشائی
پاکستان زندہ باد
#Pakistan
محمد عثمان (@m_usman1111) 's Twitter Profile Photo

آج اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوئی ہے ،بلکل ویسے ہی جیسے 8 فروری کو ہوئی تھی۔ مقبول لیڈر آج بھی عمران خان ہے اور کوئی نہیں۔ #PP52Sialkot