رمضــــان♣️ (@m_ramzan_b) 's Twitter Profile
رمضــــان♣️

@m_ramzan_b

Yσυ αɾҽ ƚԋҽ ϝιɾʂƚ ρҽɾʂσɳ ƚԋαƚ ƈσɱҽʂ ƚσ ɱყ ɱιɳԃ ɯԋҽɳ ι ƚԋιɳƙ αႦσυƚ #ϝɾιҽɳԃʂ ۔

ID: 1827241581927075840

calendar_today24-08-2024 07:08:58

5,5K Tweet

311 Followers

256 Following

Shafaq Batool Khokhar (@shafaq_khokhar) 's Twitter Profile Photo

#ریاست_عمران_خان_ہے جگنوؤں نے کانفرنس بلائی موضوع تھا سورج کو کیسے ختم کیا جائے Shafaq Batool Khokhar

Shafaq Batool Khokhar (@shafaq_khokhar) 's Twitter Profile Photo

#ریاست_عمران_خان_ہے کسی کی انگلیاں کٹی کسی کا سر نہیں رہا کوئی بھی تمھارے ظلم سے ڈر نہیں رہا حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ڈٹا ہوا ہے اِک شخص اور ُمکر نہیں رہا

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

چوکیدار کی پرفارمینس بتا رہا ہے کہ روٹی 🍞 کوئی اور ڈال رہا ہے اس لئے اپنے مالک پر بھونک رہا ہے اور کاٹ بھی رہا ہے ثبوت ۔ڈکی بھائی کو شدید ذہنی ٹارچر میں رکھا گیا تھا ۔ 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺօօᴿ ☄️ Sohail Wazir🔥 Shagufta Niazi 1.0 Alia amir AmbreenPti

رمضــــان♣️ (@m_ramzan_b) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمہیں کچھ کہا ؟؟ نہیں نا بات کرنے کو کچھ رہا ؟؟ نہیں نا راتیں کاٹ دی ہم نے روتے روتے تمہیں فرق پڑا کیا ؟؟ نہیں نا

اپـــنی دنـــــــیا مـــــیں مـــــــگن🫀 (@zealous_girl_) 's Twitter Profile Photo

میں لفظ چُنوں دلکش چُنوں پھر اس سے "تیرا" احساس چُنوں!! تجھے لکھوں میں "دھڑکن" اس دل کی یا تجھ کو اگر کی رِم جھم لکھوں!! ستاروں کی عجب جھلمل کبھی پلکوں کی تجھے "شبنم" لکھوں!! کبھی کہہ دوں تجھے میں جاں اپنی کبھی تجھ کو میں اپنی منزل لکھوں!! ❣️ #نادی_شرارتی_سی

رمضــــان♣️ (@m_ramzan_b) 's Twitter Profile Photo

ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکار عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

<a href="/Nadii_Here/">ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکار</a> عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں 
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں 
 
 چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو 
بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں 
 
 نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے 
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں