𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™🜲 (@m_j_here) 's Twitter Profile
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™🜲

@m_j_here

never lose hope.

ID: 942816455703388160

linkhttps://twitter.com/search/from:@m_j_here$-filter:mentions calendar_today18-12-2017 17:58:54

31,31K Tweet

847 Followers

173 Following

✨ چنـــدرا ✨ (@alirana919) 's Twitter Profile Photo

جب آپ اپنے لیے اکیلے محنت کرتے هیں تو اکیلے زندگی انجوائے کرنا بھی سیکھیں هر موقع په کسی کا ساتھ هونا ضروری نهیں هے. #Beyourluve ☕

اشفاق حیات ورک (پنجابی) (@thebravevirk) 's Twitter Profile Photo

اج سویرے سویرے ای ووڈ ورک فیکٹری تے چھاپہ ماریا اے صبح 8 بجے کام سٹارٹ ہونے کی بجائے سوا 9 بجے لیبر ناشتہ کر رہی تھی سپروائزر سمیت 22 لڑکوں کی تنخواہ میں سے 5 پانچ ہزار کی کٹوتی کا حکم ناں کسے دا حق کھانا تے ناں کسے نوں اپنا حق کھاون دینا باوا جی کم ایمانداری نال

اج سویرے سویرے ای ووڈ ورک فیکٹری تے چھاپہ ماریا اے
صبح 8 بجے کام سٹارٹ ہونے کی بجائے سوا 9 بجے لیبر ناشتہ کر رہی تھی
سپروائزر سمیت 22 لڑکوں کی تنخواہ میں سے 5 پانچ ہزار کی کٹوتی کا حکم
ناں کسے دا حق کھانا تے ناں کسے نوں اپنا حق کھاون دینا
باوا جی کم ایمانداری نال
وڈّے پائن (@its_amnan) 's Twitter Profile Photo

کل اچھے بھلے دو موضوعات میرے زہن میں آئے تھے جس پر " انے واہ " ٹویٹ داغنے تھے۔ لیکن اب مجھے وہ موضوع یاد ہی نہیں آ رہے😒

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

ہر کام حلال حرام میں تولنے والے اتنے سال ریلیشن شب میں رہ لیتے ہیں اور اس پہ فخر بھی کرتے ہیں

وڈّے پائن (@its_amnan) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کے غم میں شریک ہوں تو آپ کے چہرے پہ بھی کم از کم تھوڑے بہت غم کے آثار ہوں۔۔۔۔یہ نہ ہو کہ آپ کی باڈی لیگنوئچ کچھ اور بیان کر رہی ہو اور آپ شو آف کچھ اور کر رہے ہوں۔

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

گوشہء سکون ! میرے کمرے کے کونے میں ایک کمرہ ہے ایک صندوق نما کمرہ اکثر جب درد بلندی کو چھو جاتا ہے اور تکلیف کی لہریں آسمان سے باتیں کرتی ہیں بےبسی کسی ناگہانی طوفان کی طرح جب مجھے جڑ سے اکھاڑ دیتی ہے خاموشی کی خزاں جب میرے پتوں کے ساتھ میری ٹہنیوں کو بھی زرد کر دیتی ہے سکون

شــــــوکـت حـــــیات اعــــــوان (@shaukatawan726) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

‏مِســــــٹر فُکـــــــرا_🍁 (@em_rezwan) 's Twitter Profile Photo

﴿ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ ﴾ بے شک اللّٰه زیادتی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا ،__! #دن_بخیر 🌸

IamTanzeela (@tanzeelahon) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ نے فرمایا: " بخیل وہ ہے، جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔" (ترمذی، حدیث 3546)

آپ ﷺ نے فرمایا:
" بخیل وہ ہے، جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔"
(ترمذی، حدیث 3546)
Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

گھڑی تو میری نہیں ہے لیکن اسکی ساری نشانیاں مجھے معلوم ہیں 1) ٹائم بتاتی نہیں ہے خود دیکھنا پڑتا ہے 2) تین سوئیاں ہیں 3)سلور کلر ہے 4)بلیک اسٹرپ ہے 5)جہاں 12 ہونا چاہئے وہاں پتا نہیں کیوں ایک اسکوائر بنا ہوا ہے کافی پرانی بھی ہے 🥴😏

IamTanzeela (@tanzeelahon) 's Twitter Profile Photo

Kal raat aik apne sy Dil ki bt ki , bt sun k kehta " IT WILL PASS " Mai roony lgi phr kehta " IT WILL PASS " ❤️‍🩹 Mai kaha mar janeya ay v ty dass "WHEN WILL PASS " 🥹😅 Tb sy uski dp nhi show ho rhi🙌🏻😭

🍁جـــــلالــــی🍁 (@habib22shukat) 's Twitter Profile Photo

چھت ٹپکتی ہو تو رُومان کہاں سُوجھتا ہے کیا زمانہ ہے کہ برسات سے خوف آتا ہے... #قومى_زبان