💦☬𝓜𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓐𝓵𝓲☬💦🤎 (@m_j356) 's Twitter Profile
💦☬𝓜𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓐𝓵𝓲☬💦🤎

@m_j356

ہم موقع دیتے ہیں تبھی تو لوگ دھوکا دیتے ہیں🤎

ID: 1832617793478344704

calendar_today08-09-2024 03:12:35

808 Tweet

399 Followers

402 Following

Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

اتنا ہی یاد رکھ مُجھے۔۔ جيسے کسی کتاب ميں سُوکھا ہوا گُلاب کوئی جیسے الماری ميں پڑا دوست کا پُرانا خط کہ جس کے کُچھ لفظ مٹے مٹے سے ہوں کہ کُچھ رنگ بھی ہو لفافے کا اُڑا اُڑا مگر ۔۔ اتنا تو یاد رکھ مُجھے کہ کبھی جو مِلوں تُجھے تو اجنبی سی نا لگوں #جٹی 🖤🔥🖤🔥🖤

اتنا ہی یاد رکھ مُجھے۔۔
جيسے کسی کتاب ميں
سُوکھا ہوا گُلاب کوئی
جیسے الماری ميں پڑا
دوست کا پُرانا خط
کہ جس کے کُچھ لفظ
مٹے مٹے سے ہوں
کہ کُچھ رنگ بھی ہو
لفافے کا اُڑا اُڑا
مگر ۔۔
اتنا تو یاد رکھ مُجھے
کہ کبھی جو مِلوں تُجھے
تو اجنبی سی نا لگوں

#جٹی 

🖤🔥🖤🔥🖤
💦☬𝓜𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓐𝓵𝓲☬💦🤎 (@m_j356) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین تدبیر کرنے والا ہے❤

𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

آخر پولیس والے کی بیٹی سستی نہیں مطلب وہ بھی قیمت لگاتا ہے جیسے نواز شریف نے لگائی ہوئ ہے

usama Ali (@u_s420) 's Twitter Profile Photo

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے!!! 💯😇😞

🇴 🇸 🇲 💥 (@osm004) 's Twitter Profile Photo

ایک مرغا دیوار پر بیٹھا فہد کو دیکھ رہا تھا کیونکہ فہد بہت بیمار تھا فہد کی بیوی اس کے پاس آئی اور بولی آپ کو تو بہت تیز بخار ہے میں آپ کے لئے چکن سوپ بناتی ہوں یہ کہ کر اس نے مرغے کی طرف دیکھا⁦ مرغا گھبرا کے بولا میم اک واری تسی فہد نو Panadol دے کے ویکھ لو 💦☬𝓜𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓐𝓵𝓲☬💦🤎

ایک مرغا  دیوار پر بیٹھا  فہد کو دیکھ رہا تھا
کیونکہ  فہد بہت بیمار تھا
فہد کی بیوی اس کے پاس آئی اور بولی آپ کو تو بہت تیز بخار ہے

میں آپ کے لئے چکن سوپ بناتی ہوں یہ کہ کر اس نے مرغے  کی طرف دیکھا⁦

مرغا  گھبرا کے بولا میم   اک واری تسی فہد  نو Panadol دے کے ویکھ  لو 
<a href="/m_J356/">💦☬𝓜𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓐𝓵𝓲☬💦🤎</a>
🇴 🇸 🇲 💥 (@osm004) 's Twitter Profile Photo

عشق ، یار ، جان، جانو، محبت ، دل ، دوستی ، عشق مجازی، یہ وہ سب ایک ناجائز طریقے ہیں کسی ناجائز رشتے کو قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں بس #ہمیں_خان_سلامت_چاہیے

عشق ،
 یار ،
جان،
جانو،
محبت ،
دل ،
دوستی ،
عشق مجازی،
  یہ وہ سب  ایک ناجائز طریقے ہیں کسی ناجائز رشتے کو قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں بس 
#ہمیں_خان_سلامت_چاہیے
🇴 🇸 🇲 💥 (@osm004) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday day 🎉 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎉 🎂 🎉 To you 👉,R,,👈 ☺️😊💕❤️♥️☺️🥰💥✨🌟💫 #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Happy Birthday day 🎉 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎉 🎂 🎉 
To you 
    👉,R,,👈

☺️😊💕❤️♥️☺️🥰💥✨🌟💫
#اب_احتجاج_نہیں_انقلاب
🇴 🇸 🇲 💥 (@osm004) 's Twitter Profile Photo

مٹھی میں ریت کو جتنا مرضی دبا کے رکھو آہستہ آہستہ نکل ہی جاتی ہے بلکل اسی طرح انسان کی زندگی بھی آہستہ آہستہ ریت کی طرح نکل جاتی ہے پتہ بھی نہیں لگتا

مٹھی میں ریت کو جتنا مرضی دبا کے رکھو آہستہ آہستہ نکل ہی جاتی ہے 
بلکل اسی طرح انسان کی زندگی بھی آہستہ آہستہ ریت کی طرح نکل جاتی ہے پتہ بھی نہیں لگتا
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

لیٹ سونے سے شادی بھی لیٹ ہوتی ہے آگے تمہاری مرضی 😅🤣😂🤣 بقول۔۔۔۔پھو پھو مزاج 𝓡𝓲𝓭𝓪

لیٹ سونے سے شادی بھی لیٹ
 ہوتی ہے 
آگے تمہاری مرضی
😅🤣😂🤣
بقول۔۔۔۔پھو پھو مزاج 
<a href="/N_Ri_da/">𝓡𝓲𝓭𝓪</a>
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

🌼 آج ہو جائے مقابلہ 🙋👊 🚛 ٹرک 🚎 بس 🛺 رکشہ کے پیچھے لکھے گئے دلچسپ شعر اور جملوں کا😁😁 تے ہو جاؤ شروع فیر تمیز دے گول دائرے وچ رہ کے😁 پیسے مُک گئے سجن رُس گئے رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے Kisi ny cheating bilkul nhe krni apna apna Batana hai 🤷😅🤗

🌼 آج ہو جائے مقابلہ 🙋👊
🚛 ٹرک 🚎 بس 🛺 رکشہ کے پیچھے لکھے گئے دلچسپ شعر اور جملوں کا😁😁

تے ہو جاؤ شروع فیر تمیز دے گول دائرے وچ رہ کے😁

پیسے مُک گئے سجن رُس گئے
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
Kisi ny cheating bilkul nhe krni apna apna Batana hai 🤷😅🤗