Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile
Muhammad Ismail Mengal (BCS)

@m_ismail_mengal

A Civil Servant. lAvid reader | Sportsman | An Aesthete | a Bibliophile | Music lover | Traveller| Retrophile.

ID: 1286355891072176128

calendar_today23-07-2020 17:42:14

1,1K Tweet

530 Takipçi

441 Takip Edilen

Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہے, اب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہے, میں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیں, ماں! مجھے سرخ گلابوں سے بھی ڈر لگتا ہے. 💔 #ArmyPublicSchool #Khuzdar #balochistanisbleeding #Balochistan

شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہے,
اب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہے,
میں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیں,
ماں! مجھے سرخ گلابوں سے بھی ڈر لگتا ہے.

💔
#ArmyPublicSchool
#Khuzdar
#balochistanisbleeding
#Balochistan
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستو قائم رہو حسین کے انکار کی طرح احمد فراز #محرم_١٤٤٧هـ

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستو
قائم رہو حسین کے انکار کی طرح

احمد فراز

 #محرم_١٤٤٧هـ
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

دیوتاؤں کا خدا سے ہوگا کام آدمی کو آدمی درکار ہے. فراق گورکھپوری #محرم_١٤٤٧هـ #NoMoreSlabLooting #swatflood #SupremeCourt #sawatincident #sawat

دیوتاؤں کا خدا سے ہوگا کام
آدمی کو آدمی درکار ہے.

فراق گورکھپوری

 #محرم_١٤٤٧هـ
#NoMoreSlabLooting 
#swatflood 
#SupremeCourt 
#sawatincident 
#sawat
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

میری رائے میں اس واقع کا ذمہ دار یہ ہیں؛ ۱۔ ضلعی انتظامیہ سوات (ایسے موسم میں ایسی جگہ جانے کیوں دیا؟) ۲۔ وہ ہوٹل مالکان جنہوں نے لوگوں کو ایسی جگہ فراہم کی۔ ۳۔ ریسکیو ادارے اور انتظامیہ (بروقت امداد کیوں نہیں؟) ۴۔ عوام خود (فلڈ الرٹس کے باوجود کیوں گئے؟ #TouristsKillerPTI

Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا میر تقی میر #petrolprice

ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا

میر تقی میر 

#petrolprice
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ معاف کرے ویسے وطن عزیز میں قدرتی آفات کچھ زیادہ نہیں ہوگئے؟ آئے روز زلزلے ، سیلاب، قتل و غارتگری ۔ #earthquake

اللہ تعالیٰ معاف کرے ویسے وطن عزیز میں قدرتی آفات کچھ زیادہ نہیں ہوگئے؟ آئے روز زلزلے ، سیلاب، قتل و غارتگری ۔ 

#earthquake
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

میں نے پاکستانی ڈرامے انہی غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے دیکھنا چھوڑ دیا۔ پی ٹی وی کا وہ شاندار دور ہی تھا جس میں ڈرامے صرف اخلاقیات سکھانے، سماجی مسائل کواجاگر کرنے اور نوجوان نسل کی تربیت کے لئے ہوتے تھے۔ وہ ڈرامے آج بھی آپ فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ #EndVulgarityInDramas

میں نے پاکستانی ڈرامے انہی غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے دیکھنا چھوڑ دیا۔ پی ٹی وی کا وہ شاندار دور ہی تھا جس میں ڈرامے صرف اخلاقیات سکھانے، سماجی مسائل کواجاگر کرنے اور نوجوان نسل کی تربیت کے لئے ہوتے تھے۔ وہ ڈرامے آج بھی آپ فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ 

 #EndVulgarityInDramas
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

Those who have a 'why' to live, can bear with almost any 'how'. Viktor E. Frankl, Man's Search for Meaning #publicintrest #5thJulyBlackDay #پبلک_انٹرسٹ

Those who have a 'why' to live, can bear with almost any 'how'.

Viktor E. Frankl, Man's Search for Meaning

#publicintrest
#5thJulyBlackDay
#پبلک_انٹرسٹ
Muhammad Ismail Mengal (BCS) (@m_ismail_mengal) 's Twitter Profile Photo

اک سلسلہ ہوس کا ہے انساں کی زندگی اس ایک مشت خاک کو غم دو جہاں کے ہیں۔ (چکبست برج نرائن) #INDvsENG #اردوورثہ