Muhammad Ayaz (@m_ayazm) 's Twitter Profile
Muhammad Ayaz

@m_ayazm

Teacher | Devoted to the Quran & Urdu | Educator with a mission to inspire hearts and minds | Muhammad Ayaz

ID: 1383729276827049989

calendar_today18-04-2021 10:29:19

2,2K Tweet

716 Followers

1,1K Following

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

امارت اسلامیہ افغانستان نے اسر۔ائی۔ل کی ظلم و جبر کے خلاف جمعہ کو اظہار یکجہتی کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت افغانستان کے بڑے شہروں میں ریلیاں اور اسر۔ائ۔یل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق احمد خان ، انکی اھلیہ ،صاحبزادگان اور دیگر انسانی حقوق کارکنان کی گرفتاریاں افسوسناک اور قابل مذمت اقدام ھے ۔ ھر پاکستانی کو غزہ میں جاری نسل کشی کیخلاف پر امن احتجاج کا حق حاصل ھے ، میں وفاقی حکومت سے انکی فی الفور رھائ کامطالبہ کرتا ھوں ۔ اگر شھری اس حوالہ

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل سراسر شریعت سے متصادم ہے پاکستان کا آئین اسلام سے متصادم کسی بھی قانون سازی کی اجازت نہیں دیتا ، جبکہ بل کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجے بغیر پاس کرنا بھی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے تمام دینی جماعتیں اس بل پر مشترکہ مؤقف

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨🚨 کینیڈین ڈاکٹر جو غزہ میں زخمیوں کا علاج کرنے کے لیے رضاکارانہ طور پر آئے: “فلسطینیوں نے ہمیں اپنا کھانا دیا، اُس وقت بھی جب وہ خود بھوک کا شکار تھے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کیا کہوں جب میں انہیں روز مرتے ہوئے دیکھتا ہوں غزہ میں…”

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

مغرب کو خوش کرنے والے حکمرانو ۔۔۔!! قائد جمعیت کی قیادت میں تعاقب ہوگا تیار رہئے گا ۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

مغرب کو خوش کرنے والے حکمرانو ۔۔۔!!
قائد جمعیت کی قیادت میں تعاقب ہوگا تیار رہئے گا ۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

میرا نکاح میری محترمہ سےاس وقت ہوا تھا،جب میں 20کا تھا اور وہ 16کی.. الحمداللہ اس وقت ہمارے5 بچےہیں اور میں اپنی محترمہ کو گھر پر بیٹھا کر ملکہ کی طرح پال رہاہو. ہاں آپ بیغیرت ہونگےتو18کیا40سال کی عمر میں بھی آپ بیوی کو نہیں پال سکتےبلکہ کوٹہ پر بٹھائیں گے #غیرشرعی_بل_نامنظور

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 18 سال کی عمر سے پہلے باہمی رضا مندی سے حرام کاری یعنی زنا تو کیا جا سکتا ہے۔ لیکن حلال و پاکیزہ رشتہ بناتے ہوئے نکاح کرنے پہ تین سال قید و جرمانہ کی سزا ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

حالیہ غیر شرعی بل ہماری نسلوں کے ایمان کی تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ یہ نکتہ شاید بہت کم لوگ سمجھ پائے ہیں ، اس ویڈیو کو پورا سنیے اور جتنا ہو سکے شیئر کریں۔ #ammarkhanyasir #focusmedia #latest #غیرشرعی_بل_نامنظور

Dr Humaira Tariq (@dr_humairatariq) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، جب کہ ان کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ نہتی، معزز خواتین کے ساتھ یہ ظلم حکومت کو زیب نہیں دیتا۔ ان کا "قصور" صرف اتنا ہے کہ وہ مظلوم مسلمان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی حمایت میں

سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، جب کہ ان کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔  نہتی، معزز خواتین کے ساتھ یہ ظلم حکومت کو زیب نہیں دیتا۔ ان کا "قصور" صرف اتنا ہے کہ وہ مظلوم مسلمان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی حمایت میں
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی بد ترین بوکھلاہٹ اور فسطانیت جاری: غزہ کے لیے پُر امن تعزیتی کیمپ بھی جرم بن گیا۔سینیٹر مشتاق احمد خان کو عدالت میں پیش کیے بنا ہی دس دن کے جیوڈیشل ریمانڈ پر تحویل میں دے دیا گیا۔ سینیٹر مشتاق صاحب کی اہلیہ، ان کی بیٹی اور دیگر افراد بھی مظلوم اہلیان غزہ کے لیے آواز

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے دل کو چھو لینے والے ایک منظر میں، برطانوی لوگ غزہ میں شہید ہونے والے 15,613 فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کے لیے جمع ہوئے۔ شہید فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کا سلسلہ مسلسل 18 گھنٹے سے زیادہ جاری رہی، جس میں ہجوم کے آنسو بہہ رہے تھے۔💔

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کا پاکستان کے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کے فیصلے کا خیر مقدم کابل(الامارہ) افغان وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کابل میں اپنے سفارتی مشن کو ناظم الامور کی سطح سے سفیر کی سطح تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاکستان کے ناظم الامور کی سطح سے سفارتی

افغانستان کا پاکستان کے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کے فیصلے کا خیر مقدم

کابل(الامارہ) افغان وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کابل میں اپنے سفارتی مشن کو ناظم الامور کی سطح سے سفیر کی سطح تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

 پاکستان کے  ناظم الامور کی سطح سے سفارتی
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

آج مسلم ممالک کے پاس 67 لاکھ فوج ہے، آج اگر غزہ کو آپ نہیں بچا سکتے، بیت المقدس مسجد اقصیٰ کو نہیں بچا سکے، 60 ہزار مسلمانوں کو نا بچا سکے، آپ اسرائیل کو تباہ نا کرسکے تو یہ (ہتھیار) کب استعمال ہوگا ؟ شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب

Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے مشہور مدرس ہزاروں طلباء کے استاد شیخ عبد الحمید حماسی محسن ڈاکٹر عبد القدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے افغانستان کے مشہور مدرسے میں طلباء کرام کو درس گاہ میں انکے صفات بیان کرتے ہوئے

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

پنڈی گھیب ضلع اٹک گاؤں کسراں میں قادیانیوں کی بڑھتی سرگرمیوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کا ظفر چوک میں دھرنا جاری❗ پولیس کی غنڈہ گردی جاری متعدد کارکنان گرفتار پرامن مظاہرین پہ شلینگ 😡

Komail Ahmad Muaviah (@komailmuavia313) 's Twitter Profile Photo

البدر سکول والے معاملے میں چھوٹے کرداروں کو تو پولیس نے گرفتار کیا ہے لیکن جو مرکزی کردار (سندھ پولیس اہلکار) اور عیشال شاہد کا ماموں تھا اسے پیٹی بند بھائیوں نے اب تک گرفتار نہیں کیا ، یہی وہ مکروہ آدمی ہے جس نے اس سکول ٹیچر خاتون پر تشدد کیا تھا اور اسے سب کے سامنے بےپردہ کیا

البدر سکول والے معاملے میں چھوٹے کرداروں کو تو پولیس نے گرفتار کیا ہے لیکن جو مرکزی کردار (سندھ پولیس اہلکار) اور عیشال شاہد کا ماموں تھا اسے پیٹی بند بھائیوں نے اب تک گرفتار نہیں کیا ، یہی وہ مکروہ آدمی ہے جس نے اس سکول ٹیچر خاتون پر تشدد کیا تھا اور اسے سب کے سامنے بےپردہ کیا
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا نظام اپنے قیام سے ہی طاقتور کے تحفظ دیتا آیا ہے اور ایسے ہزاروں واقعات کے باوجود یونہی رہے گا کیونکہ فوج بیوروکریسی عدلیہ اور حکومت و اپوزیشن میں شامل جملہ سیاستدان اس نظام کے بینفشری ہیں ، نظام کی تبدیلی وہ خونی معرکہ ہے جس کیلئے ہم میں سے کوئی تیار نہیں

پاکستان کا نظام  اپنے قیام سے ہی طاقتور کے تحفظ دیتا آیا ہے اور ایسے ہزاروں واقعات کے باوجود یونہی رہے گا کیونکہ فوج بیوروکریسی عدلیہ اور حکومت و اپوزیشن میں شامل جملہ سیاستدان اس نظام کے بینفشری ہیں ، نظام کی تبدیلی وہ خونی  معرکہ ہے جس کیلئے ہم میں سے کوئی تیار نہیں