M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile
M.Ather Rajpoot

@m_ather23

proud to be Isi pk ♤
پاک فوج زندہ باد۔ YouTube Channel: Information and Entertainment.
Subscribe: youtube.com/channel/UCx2DJ…

ID: 1587482851813072900

calendar_today01-11-2022 16:34:23

118,118K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

" آج کی حدیث مبارکہ " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: "مال کو تھیلی میں بند کر کے نہ رکھنا، ورنہ اللہ پاک بھی تمہارے لئے اپنے خزانے میں بندش لگا دے گا۔ جہاں تک ہو سکے لوگوں میں خیرات تقسیم کرتے رہنا۔" (صحیح بخاری: 1434)

" آج کی حدیث مبارکہ "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رسول اللہﷺ نے فرمایا: 

"مال کو تھیلی میں بند کر کے نہ رکھنا، ورنہ اللہ پاک بھی تمہارے لئے اپنے خزانے میں بندش لگا دے گا۔ جہاں تک ہو سکے لوگوں میں خیرات تقسیم کرتے رہنا۔"

(صحیح بخاری: 1434)
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم صبح بخیر ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین یا رب العالمین ثمہ آمین

﷽
السلام علیکم 

صبح بخیر 

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 

یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے 
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں 
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین یا رب العالمین 
ثمہ آمین
Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🤲🌿 السلام علیکم

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
🤲🌿
 السلام علیکم
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 کئی زمانوں سے جاری ہے گفتگو اس کی وہ جس نے صرف تریسٹھ برس کلام کیا❤️ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم Good Morning everyone 🖤

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

کئی زمانوں سے جاری ہے گفتگو اس کی 
وہ جس نے صرف تریسٹھ برس کلام کیا❤️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

Good Morning everyone 🖤
Nimra🌙 (@nimra_chand2) 's Twitter Profile Photo

الســــــــــــــلام علیـــــــــــکم ❤️ وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 129

الســــــــــــــلام علیـــــــــــکم ❤️
وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ

اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں

سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 129
Zyotaro Ren (@zayoton) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام مِہرِ چَرخِ نبوت پہ روشن درود گُلِ باغِ رِسالت پہ لاکھوں سلام شہریارِ اِرَم تاجْدارِ حرم نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام عرش کی زیب و زینت پہ عرشی درود فرش کی طِیْب و نُزہَت پہ لاکھوں سلام

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

مِہرِ چَرخِ نبوت پہ روشن درود
گُلِ باغِ رِسالت پہ لاکھوں سلام

شہریارِ اِرَم تاجْدارِ حرم
نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام

عرش کی زیب و زینت پہ عرشی درود
فرش کی طِیْب و نُزہَت پہ لاکھوں سلام
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile Photo

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞❤

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞❤
Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶ #محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

سورۃ الاحزاب،۵۶

#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
آ ســـــــیہ ♡ (@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔🖤

اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔🖤
🩷🌹یونہی🩷🌹 (@yunhi_hun) 's Twitter Profile Photo

*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک زندگی بہت مختصرہے💖 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر #退職官僚 #یو_نہی

*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋

زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے  مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں
میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر

#退職官僚  #یو_نہی
Ishaq Bukhari (@ishaq_bukharii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر طویل راتوں کے بعد بھی اگر راتیں گزار کر بھی فجر نہ ملے تو یہ بندگی کی کمزوری ہے 🌙🕯️🕌 فجر کی غیر حاضری دل کی اللہ سے دوری کا اعلان ہے 🕊️ جو فجر نہیں پاتا، وہ قربِ الٰہی کے سکون سے محروم رہتا ہے

السلام علیکم 
صبح بخیر
طویل راتوں کے بعد بھی اگر 
 راتیں گزار کر بھی فجر نہ ملے تو یہ بندگی کی کمزوری ہے 🌙🕯️🕌
فجر کی غیر حاضری دل کی اللہ سے دوری کا اعلان ہے 🕊️
 جو فجر نہیں پاتا، وہ قربِ الٰہی کے سکون سے محروم رہتا ہے
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕 کردار کی خوشبو وہ انمول دولت ہے جو انسان کے عمل سے پھوٹتی ہے اور اس کی تاثیر دیرپا اور مؤثر ہوتی ہے۔ عاجزی، محبت،اخلاق اور سچائی انسان کو کامیابی دلاتے ہیں اللّٰه کریم آپ کو دین ودنیا کی دولت سے مالامال فرمائے آمین

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم

 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕

کردار کی خوشبو وہ انمول دولت ہے جو انسان کے عمل سے پھوٹتی ہے اور اس کی تاثیر دیرپا اور مؤثر ہوتی ہے۔ عاجزی، محبت،اخلاق اور سچائی انسان کو کامیابی دلاتے ہیں
اللّٰه کریم آپ کو دین ودنیا کی دولت سے مالامال فرمائے آمین
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 صباح الخير ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! ہماری مغفرت فرما ہم پر رحم فرما، اور ہم سے راضی ہوجا، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
صباح الخير

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! ہماری مغفرت فرما
 ہم پر رحم فرما، اور ہم سے راضی ہوجا،
اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے،
آمین یارب العالمین
‏عـــــابــــــ𝑴𝒓𝒔.𝑨𝒃𝒊𝒅𝒂ـــــــی 🦋 (@umme_has) 's Twitter Profile Photo

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. "۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝" ترجمہ: "اور تم رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔"

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
 
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..

"۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝"
ترجمہ:
"اور تم رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔"
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞