AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile
AGEGA.PUNJAB

@m_aqeelazad

صوبائی چیئرمین: پنجاب آئی ٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پنجاب) و میڈیا ایڈوائزر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب(03006523270)

ID: 1427342264

linkhttps://www.facebook.com/aqeelazad270?mibextid=ZbWKwL calendar_today14-05-2013 08:45:04

1,1K Tweet

8,8K Followers

3,3K Following

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰 آئیے 14 اگست 2025 کو پاکستان کے عظیم سفر، قربانیوں اور اتحاد کو خراج تحسین پیش کریں۔ ہم سب مل کر اپنے وطن کو ترقی، امن اور خوشحالی کی طرف لے جائیں۔ #پاکستان_زندہ_باد #یوم_آزادی

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آئیے 14 اگست 2025 کو پاکستان کے عظیم سفر، قربانیوں اور اتحاد کو خراج تحسین پیش کریں۔ ہم سب مل کر اپنے وطن کو ترقی، امن اور خوشحالی کی طرف لے جائیں۔ #پاکستان_زندہ_باد #یوم_آزادی

43960 مختلف کیٹیگریز کی سیٹس محکمہ تعلیم سے ختم. یہ حکومت تعلیم ختم کرنے کے درپےہے

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

مکتب کو لے جانے والا ر ستہ کس نے چھینا منے! ۔۔۔۔ تیری تختی،تیرا بستہ،کس نے چھینا (اعتبار ساجد)

مکتب کو لے جانے والا  ر ستہ کس نے چھینا 
منے! ۔۔۔۔ تیری تختی،تیرا بستہ،کس نے چھینا
(اعتبار ساجد)
AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب جہاں 18 طلبہ نے امتحان دیا مگر صرف ایک ہی پاس ہو سکا

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ڈیڑھ کروڑ بچہ سکول سے باہر ھے. سرکاری سکول بیچنے کا سلسلہ نا رکا تو دو سال میں یہ تعداد ڈبل ھو جائے گی. 40%پنجاب کے والدین اپنے بچوں کی دو وقت کو روٹی نہیں دے سکتے...

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے ملازمین کے لئے پیکج تیار کر لیا ہے۔ ملازمین کو سروس سے نکالنے پر ان میں سے کوئ ایک پیکج دیا جاۓ گا۔

حکومت نے ملازمین کے لئے پیکج تیار کر لیا ہے۔ ملازمین کو سروس سے نکالنے پر ان میں سے کوئ ایک پیکج دیا جاۓ گا۔
AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا 18 ستمبر کی بجائے اب 14 اکتوبر کو ہوگا۔ اگیگا پنجاب کے ہونے والے آج کے اجلاس میں فیصلہ۔

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

حاضری کیساتھ تدریسی عمل کی نگرانی کیلئے جدید مانیٹرنگ سسٹم زیر غور۔ مقصد ٹیچنگ لرننگ پراسیس میں مزید بہتری لانا ہے...

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

🌈 ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان 🌈 ایماندار۔ فرض شناس اور ماہر تعلیم سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ جناب نعیم عباس رانا پر وکلاء کا تشدد 🌈 ضلع شیخوپورہ کی اساتذہ اور ایپکا کی تنظیمات کے عہدے داران سراپا احتجاج بن گئے

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

⚠️ پنجاب میں آٹے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ‼️ آٹا فی کلو 30 سے 40 روپے تک مہنگا 💰 غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ 😔 #مہنگائی #پنجاب #آٹا -

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر تعلیم کا شیخوپورہ سی ای او ایجوکیشن آفس ہونے والی ہنگامہ آرائی پر سخت ردعمل سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ زخمی ہو گئے ہیں۔ جناب فکر نہ کریں! انشاء اللہ ہم مجرموں کو بتائیں گے کہ استاد پر ہاتھ اٹھانے کی قیمت کتنی ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات #ranasikandarhayat

صوبائی وزیر تعلیم کا شیخوپورہ سی ای او ایجوکیشن آفس ہونے والی ہنگامہ آرائی پر سخت ردعمل
سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ زخمی ہو گئے ہیں۔ جناب فکر نہ کریں!
انشاء اللہ ہم مجرموں کو بتائیں گے کہ استاد پر ہاتھ اٹھانے کی قیمت کتنی ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
#ranasikandarhayat
AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

فن لینڈ میں دنیا کا بہترین نظام تعلیم ہے، جہاں امتحانی دباؤ کم اور سیکھنے پر زیادہ زور ہے۔ اساتذہ کو عزت ملتی ہے اور تعلیم کا مقصد تخلیقی سوچ و عملی زندگی کی تیاری ہے۔