دل جُو ⁦🇵🇰⁩ (@luvhrt1) 's Twitter Profile
دل جُو ⁦🇵🇰⁩

@luvhrt1

پیشہ ور دل جُو ہوں،
ٹوٹے پھوٹے، شکستہ دل میرے لیے باعثِ عقیدت ہیں۔
میں ہمیشہ رہوں گا محبت کے آسمان پر چمکتا ستارہ بن کر💕
#علی_صاحب
Spree Acc. 👉@luvhrt2

ID: 2547275998

linkhttps://twitter.com/search/from:@luvhrt1$-filter:mentions calendar_today14-05-2014 12:22:59

178,178K Tweet

6,6K Followers

65 Following

𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ (@its__meeru) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے تپتے صحرا میں حضور ﷺ کا ذکر جنّت کی ہوا کی طرح ہے💕 ❤اللهم صّلِ وسَلّمْ وباركَ عَلى نَبِيْنَا وحبِيبناَ وشفِيعناَ وقدوتناَ مُحَمد وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً ﷺ❤

💟 ‏ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰 (@samanbloch) 's Twitter Profile Photo

اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو اسے کھلا چھوڑ دو اور اگر وہ تمہیں چھوڑ کر چلا جائے تو سمجھو وہ تمہارا کبھی ہوا ہی نہیں تھے اور اگر وہ واپس لوٹ آئے تو اسے گلے سے لگا لو میرے مطابق ! #ثمن_بلوچ ❤️

𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱 (@chocomo_555) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ہر چیز میں superbness نہیں دیکھی جاتی کچھ لوگوں کا ساتھ، خوشیاں ,قہقہے اور خوبصورت لمحات آپ کے لیے زیادہ اہم اور کمال ہوتے ہیں_ #Abihavibes

الکاسب (@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

بادل ناخواستہ مسکراہٹ اور بے ساختہ قہقہے بڑا فرق رکھتے ہیں ۔ تاثر اور بناوٹ اپنی جگہ لیکن اندر کی دنیا اداس اور ویران ہو تو مسکراہٹیں آنسوؤں سے بھیگی ہوتی ہیں اور قہقہے خود کو بہلانے کی کوششیں ۔ ۔ #از_قلم_کاسب

الکاسب (@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

حقیقت کو اصل کو دنیا سے چھپانا لوگوں سے اوجھل رکھنا لوگوں کو چکمہ دینا انہیں بےوقوف بنانا آسان ہے مگر اک نظر وہ ہے جس سے چھپنا اور چھپانا ممکن نہیں جسکی پکڑ بڑی سخت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔

الکاسب (@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

جنکی آمد کی خوشی منا رہے ہیں کاش انکی سیرت انکی سنت انکی تعلیمات پر بھی غور کرتے ۔ جن سے محبت کرتے ہیں پھر انکی ناراضگی سے بھی اجتناب کرتے ہیں ۔ موسیقی غل غپاڑہ ناچ گانے ڈھول ڈھمکے یہ کیسی دین کی خدمت ہے ۔ #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی بھی دکھی بھری ٹویٹس نہیں کرتی پھر بھی دو چار لوگ میـری ٹویٹس پر رونے والی ایموجی کمنٹ کرکے جاتے ہے سمجھ نہیں آتا کہ میں نے ان کا کونسا ادھار رکھا ہوا ہے جو روتے ہوئے مانگنے آجاتے ہے😝

مسافر (@bn_kotla) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔🙂

الکاسب (@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

کلام کا حسن ہے کہ سننےوالا اس کے سحر میں کھو جائے اور الفاظ کا حسن ہے کہ کوئی ورق کوئی کتاب انہیں اپنے اندر قید نا کر سکے جب جب کوئی انہیں پڑھے انہیں نئی تازگی نئی زندگی دے دے ۔ #خیال

𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_noor) 's Twitter Profile Photo

"يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ" اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا "يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك" جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو "وتجمعني فيه بمن أُحب" پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا آمین ثم آمین یا رب العالمیــــــن

‏ابــــــریشــــــں مغــــــل (@abrishmughal007) 's Twitter Profile Photo

تکلیف میں صبر کرنا اور دکھ دینے والوں کو معاف کر دینا ایک بہت بڑی سعادت ہے۔ جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔ اور جن کے حصے میں آتی ہے وہ اللہ کی طرف سے نوازے گئے لوگ ہوتے ہیں۔❤️

تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم (@tehreem__butt) 's Twitter Profile Photo

گو کہ قانون شکنی الگ ہی مزہ رکھتی ہے لیکن سکون نہیں دیتی جبکہ قانون ہزاروں فائدوں کا حامل ہوتا ہے اور پورے معاشرے کو راحت فراہم کرتا ہے۔

تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم (@tehreem__butt) 's Twitter Profile Photo

سردیوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے ہاف فرائی انڈوں پر چھڑکی گئی کالی مرچیں پنکھے کی ہوا سے اِدھر اُدھر نہیں گرتیں سیدھا انڈوں کے اوپر گرتی ہیں۔

Ahسaꫝ♡ (@ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

جب آپ بار بار اپنے نفس کی مان کر گناہ کی طرف جائے اور ہر بار کوئی نہ کوئی ایسا وسیلہ بن جائے جس کی وجہ سے آپ گناہ نہیں کر پاتے تو آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ آپ کا اللہ آپ کو اس گناہ سے پاک رکھنا چاہتا ہے اور آپ کو چاہیے الحمدللہ کہہ کر اپنے آپ کو استغفار کرنے میں مصروف کر لیں۔۔!!

دل جُو ⁦🇵🇰⁩ (@luvhrt1) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ کیا ہو گا۔۔ پریشانی یہ ہے کہ کیسے ہو گا۔۔۔ زندگی میں کوئی بچھڑ جاتا ہے یا کوئی مل جاتا ہے، ہوتا رہتا ہے، عام بات ہے۔ لیکن اس سب کے لیے کیا کیا ہو گا۔۔ کیسے ہو گا یہ سب۔۔؟؟؟ یہ بڑے حوصلے کی بات ہے۔ #دل_جُو