Lutfullah Khan Kakar (@lutfullahpanezi) 's Twitter Profile
Lutfullah Khan Kakar

@lutfullahpanezi

JUI Social Media Team

ID: 1221112276784230400

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100031990284148 calendar_today25-01-2020 16:47:32

3,3K Tweet

755 Takipçi

851 Takip Edilen

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

شہید اسلام طوفان اقصیٰ کانفرنس لاڑکانہ میں جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان جلسے پہنچ گئے ،طوفاں اقصیٰ وشہیداسلام کانفرنس کے شرکاء کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کا پرتپاک استقبال، موبائل کی لائٹوں کھول کر کارکنان نے اپنے قائدکا استقبال کیا #طوفان_الاقصٰی_و_شہیداسلام_کانفرنس

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جاندار اور شاندار مجمع۔۔۔ اگر اس اجتماع کی طرح حقیقت میں لوگ اکھٹے ہوئے ہوں تو سیاسی جلسوں کی طرح کیمروں کو دھوکہ دینے کے لئے کراؤڈ کے درمیان سینکڑوں لائٹیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

مولانا آن فائر 🔥 سیدھے ہوجائیں نہیں سیدھے ہونگے تو پھر میدان میں اتر جائینگے. #ایوان_نہیں_میدان

Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب کی تازہ ترین انٹرویو ملک کے موجودہ صورت حال پر خصوصی گفتگو۔۔👇 #ایوان_نہیں_میدان

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے جانباز سپاہیوں سو گئے ہو کیا ...؟؟ آج اس ہیش ٹیگ #ایوان_نہیں_میدان میں ایک لاکھ ٹوئٹس کرنے کا ہندسہ کراس کرنا ہے۔ تو کون کون تیار ہے ؟؟؟؟ یارررر ذرا کمنٹ میں حاضری لگائیں۔

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کا اینکر پرسن مہربخاری کے ساتھ اے آر وائی نیوز پر خصوصی انٹرویو #ایوان_نہیں_میدان

Yousuf Zai official‏🇵🇰💚 (@yousufzaioffic2) 's Twitter Profile Photo

لیڈر ایسا ہونا چاہیے جس کی اٹھارہ منٹ کی کانفرنس سارے ملک کو پریشان کر دے #ایوان_نہیں_میدان #teamjuikemari #نواب_سواتی_جےیوائ_سوشل_میڈیاں_کیماڑی_کراچی

لیڈر ایسا ہونا چاہیے جس کی اٹھارہ منٹ کی کانفرنس سارے ملک کو پریشان کر دے
#ایوان_نہیں_میدان 
#teamjuikemari 
#نواب_سواتی_جےیوائ_سوشل_میڈیاں_کیماڑی_کراچی
Qazi Hussain Ahmad (@qazi7379) 's Twitter Profile Photo

آج قائد جمعیت کے تیور دیکھ کر ذمہ دار لوگوں کو اب سمجھ آ جانی چاہئے کہ میدان سیاست میں مزید ان کی پھرتیاں نہیں چلیں گی ، انہیں اپنی حدود میں رہنا ہو گا ۔ اور صرف اپنا کام کرنا ہو گا جس کی وہ تنخواہ لیتے ہیں ۔ #ایوان_نہیں_میدان

Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

اگر ملا عمر رحمہ اللہ 13،افراد کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملا میدان میں اترا ہے چاہے وہ تلوار کے ساتھ ہو یا بندوق کے ساتھ ملا ہی وہ میدان جیت چکا ہے۔ تکبیر اللہ اکبر #ایوان_نہیں_میدان

Niaz Muhammad (@niazmuh48156619) 's Twitter Profile Photo

ہر ظالم کی مخالفت ہر مظلوم کی حمایت جمعیت علمائے اسلام #ایوان_نہیں_میدان

محمد احمد خلیل (@khalil_jui) 's Twitter Profile Photo

طلعت حسین کی بڑی خبر ملک ریاض کوشش کررہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت بن جائے، تاکہ اس کے اپنے کئی معاملات سیدھے ہوجائیں گے۔ #ایوان_نہیں_میدان

Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں اوران بے غیرت حرام زادے مسلمان حکمرانوں کے منہ پر لعنت #HelpPalestineNow