M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile
M.shahzad

@luckyshahzo

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دُنیا بدل دیتے ہیں
اور
کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے 💯

ID: 1472114572492521477

calendar_today18-12-2021 08:00:58

26,26K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

اس زندگی میں کوئی فارمولا کارگر نہیں سوائے عاجزی کے۔ ہو سکتا ہے بادشاہی میں محتاجی ہو اور غریبی میں بادشاہی.سب کچھ بدل جائے گا۔ بس اتنی بات یاد رکھو کہ اس اللہ تعالیٰ کی کائنات کے اندر اللہ تعالیٰ کا بندہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکتا چلا جائے بس یہی کافی ہے #Only_ALLAH #قومی_زباں

اس زندگی میں کوئی فارمولا کارگر نہیں سوائے عاجزی کے۔ ہو سکتا ہے بادشاہی میں محتاجی ہو اور  غریبی میں بادشاہی.سب کچھ بدل جائے گا۔ بس اتنی بات یاد رکھو کہ اس اللہ تعالیٰ کی کائنات کے اندر اللہ تعالیٰ کا بندہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکتا چلا جائے بس یہی کافی ہے
#Only_ALLAH 
#قومی_زباں
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات زندگی میں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی بُرائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے #บวงสรวงซีรีส์ปิ่นภักดิ์ #قومی_زباں

آج کی چھوٹی سی ایک بات 
زندگی میں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنانا
کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی بُرائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے
نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے
#บวงสรวงซีรีส์ปิ่นภักดิ์
#قومی_زباں
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات " ہم بہت تھوڑی زندگی خود اپنے لئے جی پاتے ہیں۔ زیادہ تر تورشتوں، محبتوں اور عزتوں کا بھرم رکھنے میں ہی بسر ہو جاتی ہے . " #Only_ALLAH #قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات

" ہم بہت تھوڑی زندگی خود اپنے لئے جی پاتے ہیں۔ زیادہ تر تورشتوں، محبتوں اور عزتوں کا بھرم رکھنے میں ہی بسر ہو جاتی ہے . "

#Only_ALLAH
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم *ہم دنیا میں آئے ہیں* ایک دن جانا بھی ہے *یہ دنیا مکافات عمل ہے* یہاں ہر شخص کو اپنے کیے کا حساب دینا ہے ہر جھوٹ، ہر دھوکے، ہر فریب، ہر تکلیف، ہر اذیت جو وہ کسی کو دیتا ہے اُسے اپنی ذات پہ بھگتنا ہے *ہر غلط ارادے، سوچ اور عمل کا حساب دینا ہے*🖤 💖 *صبح بخیر* #قومی

اسلام علیکم
*ہم دنیا میں آئے ہیں* ایک دن جانا بھی ہے
*یہ دنیا مکافات عمل ہے*
یہاں ہر شخص کو اپنے کیے کا حساب دینا ہے
ہر جھوٹ، ہر دھوکے، ہر فریب، ہر تکلیف، ہر اذیت جو وہ کسی کو دیتا ہے اُسے اپنی ذات پہ بھگتنا ہے
*ہر غلط ارادے، سوچ اور عمل کا حساب دینا ہے*🖤
💖 *صبح بخیر*
#قومی
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں جب کسی سے کچھ کہنے کا حوصلہ نہ ہو تو آپ کبھی پریشان نہ ہونا بس اللہ پاک کی طرف دیکھنا اُس سے ایک محبت بھری نظر کے کرم کی دعا کرنا بے شک وہی تو ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہے وہی تو ہے جو ہر بگڑی بنادیتا ہے #Only_ALLAH #قومی_زباں

جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں جب کسی سے کچھ کہنے کا حوصلہ نہ ہو تو آپ کبھی پریشان نہ ہونا بس اللہ پاک کی طرف دیکھنا اُس سے ایک محبت بھری نظر کے کرم کی دعا کرنا بے شک وہی تو ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہے وہی تو ہے جو ہر بگڑی بنادیتا ہے
#Only_ALLAH
#قومی_زباں
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی السلامُ علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین #Only_ALLAH #قومی_زبان

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی السلامُ علیکم 🥀 دن بخیر ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین #Only_ALLAH #INDvsPAK #قومی_زبان

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم 🥀
دن بخیر ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH 
#INDvsPAK
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی السلامُ علیکم 🥀 دن بخیر💐 دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی بارگاہ میں جھکنے والا بنائے اور ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین #Only_ALLAH #قومی_زبان

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم 🥀
دن بخیر💐
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی بارگاہ میں جھکنے والا بنائے اور ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا...! تو خود سے وہی کہو جو سیدنا ابراھیم علیہ السلام نے کہا تھا "صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مُجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دُعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا" (سورۃ مریم، آیت:48)

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا...!
 تو خود سے وہی کہو
جو سیدنا ابراھیم علیہ السلام نے کہا تھا

 "صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مُجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دُعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا" (سورۃ مریم، آیت:48)
MrBeast (@mrbeast) 's Twitter Profile Photo

BEAST GAME EPISODE 3 IS OUT NOW! To celebrate, I'm giving away $100,000 total to 10 random people who like and retweet this post! Go watch it here: amazon.com/beastgames

M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️ صبحِ بخیر

فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
صبحِ بخیر