Local Street (@localstret) 's Twitter Profile
Local Street

@localstret

Stay Updated with LOCAL STREET –

Insta: instagram.com/local.street.o…

ID: 1794652397077164032

linkhttp://youtube.com/@LocalStreet calendar_today26-05-2024 08:51:24

5,5K Tweet

16,16K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ایک فلیٹ سے ملنے والی خاتون اداکارہ کی لاش کے حوالے سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ لاش تقریباً 6 ماہ پرانی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اداکارہ کی موت کئی ماہ قبل واقع ہو چکی تھی۔ ذرائع کے مطابق، اداکارہ کی لاش گلنے سڑنے کے باعث ناقابلِ

کراچی کے ایک فلیٹ سے ملنے والی خاتون اداکارہ کی لاش کے حوالے سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ لاش تقریباً 6 ماہ پرانی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اداکارہ کی موت کئی ماہ قبل واقع ہو چکی تھی۔

ذرائع کے مطابق، اداکارہ کی لاش گلنے سڑنے کے باعث ناقابلِ
Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر ہم بار بار مصنوعی ذہانت (AI) جیسے ChatGPT پر انحصار کرتے رہیں، تو یہ ہماری ذہانت میں کمی کا باعث بن سکتا ہے اور ہماری تنقیدی سوچ (Critical Thinking) کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔ مطالعہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب لوگ ہر سوال کا

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر ہم بار بار مصنوعی ذہانت (AI) جیسے ChatGPT پر انحصار کرتے رہیں، تو یہ ہماری ذہانت میں کمی کا باعث بن سکتا ہے اور ہماری تنقیدی سوچ (Critical Thinking) کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔
مطالعہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب لوگ ہر سوال کا
Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے قومی اسمبلی کمیٹی میں اعلان کیا کہ اب مزید سرکاری نوکریاں دینا ممکن نہیں۔ کئی ادارے بند یا نجی شعبے کے حوالے کیے جائیں گے۔ سول سرونٹس کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ کاروباری ماحول بہتر بنانے کے لیے آسان بزنس بل منظور، نیا بزنس پورٹل متعارف ہوگا۔

حکومت نے قومی اسمبلی کمیٹی میں اعلان کیا کہ اب مزید سرکاری نوکریاں دینا ممکن نہیں۔

کئی ادارے بند یا نجی شعبے کے حوالے کیے جائیں گے۔

سول سرونٹس کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔

کاروباری ماحول بہتر بنانے کے لیے آسان بزنس بل منظور، نیا بزنس پورٹل متعارف ہوگا۔
Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

🔴 کٹے ہوئے سانپ کے سر نے شیف کی جان لے لی۔ — سانپ کو مارنے کے 20 منٹ بعد اس کا سر اچانک حرکت میں آیا اور شیف کو ڈس لیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔

Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر خانہ کعبہ کو سالانہ غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی، جس میں اندرونی دیواروں اور فرش کو 40 لیٹر آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے دھویا گیا۔ گورنر مکہ نے شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی، جبکہ شاہی خاندان، آئمہ حرمین، سفرا اور دیگر معزز

یوٹیوب نے 15 جولائی سے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اوریجنل اور تخلیقی ویڈیوز کو فروغ دینا ہے، جب کہ غیر مستند، غیر معیاری، دہرائے گئے یا بڑے پیمانے پر تیار کردہ مصنوعی ذہانت (AI) مواد کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ جیو نیوز کے مطابق یوٹیوب پر

یوٹیوب نے 15 جولائی سے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اوریجنل اور تخلیقی ویڈیوز کو فروغ دینا ہے، جب کہ غیر مستند، غیر معیاری، دہرائے گئے یا بڑے پیمانے پر تیار کردہ مصنوعی ذہانت (AI) مواد کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

جیو نیوز کے مطابق یوٹیوب پر
Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

کبھی تخت و تاج کے وارثوں میں شمار ہونے والی مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کی پڑپوتی سلطانہ بیگم آج غربت و بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سلطانہ بیگم اپنی زندگی کے آخری ایام کلکتہ میں ایک چھوٹے سے چائے کے کھوکھے پر گزار رہی ہیں، جہاں وہ روزانہ

پشین کے 55 سالہ فیض الحق، جو گورنمنٹ اسکول میں چپڑاسی ہیں، نے سیکنڈ ڈویژن میں میٹرک کا امتحان پاس کر کے یہ ثابت کر دیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ گھر کی ذمہ داریوں کے باعث تعلیم کا خواب تاخیر سے پورا ہوا، لیکن اساتذہ کی حوصلہ افزائی نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور آج وہ

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1.77 ارب ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے سرکاری ذخائر 14.5 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 4 جولائی کو بڑھ کر 20.03 ارب ڈالر ہو گئے، جبکہ کمرشل

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی xAI نے اپنا جدید ترین چیٹ بوٹ "Grok 4" باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ یہ نیا چیٹ بوٹ مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے اور اسے GPT-4 جیسے جدید ماڈلز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ Grok 4 کو خاص طور پر X (جسے پہلے

اداکارہ حرا ترین نے اداکاراؤں حمیرا اصغر اور عائشہ خان کی تنہائی میں اموات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور معاشرتی لاتعلقی اور بکھرتے خاندانی نظام کو اس المیے کا سبب قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی ظاہری خوشی اکثر حقیقی زندگی کی تنہائی کو چھپا دیتی ہے، اور ہمیں چاہیے کہ ہم

پاکستان اور چین نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران جعلی خبروں کے خلاف مشترکہ میڈیا حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ پی ٹی وی اور سی سی ٹی وی کے درمیان تعاون، نوجوانوں اور انفلوئنسرز کے تبادلے اور اردو زبان میں چینی مواد نشر کرنے جیسے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ دونوں ممالک نے میڈیا،

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے سعودی عرب سے والد کی تدفین کے لیے آیا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ مقتول جبران حال ہی میں بیرون ملک سے والد کے انتقال پر کراچی آیا تھا۔ رواں سال اب تک شہر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 50 شہری جان سے ہاتھ دھو

اسلام آباد میں 8 جون کو شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد اور آگ لگانے کے واقعے میں جھلسنے والی خاتون ثنیہ بالآخر دم توڑ گئی۔ وکیل منیر احمد کے مطابق ثنیہ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی تھی۔ ملزمان نے ابتدا میں واقعے کو سلینڈر دھماکہ قرار دیا، مگر بعد ازاں خاتون کے بیان پر ایف آئی آر

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتین یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس غیر مسلح ہو جائے اور غزہ میں اس کی حکمرانی ختم ہو تو اسرائیل 60 روزہ سیزفائر کے دوران مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر تیار ہے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان

🛑 الطاف حسین لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔

معروف فیشن ڈیزائنر درشہوار نے انکشاف کیا ہے کہ مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر ان کے لیے صرف ایک دوست نہیں بلکہ خاندان کا فرد تھیں۔ درشہوار کے مطابق ستمبر 2024 میں بیرون ملک قیام کے دوران ان کی حمیرا سے آخری بات ہوئی، اور اپریل 2025 میں وطن واپسی پر رابطے کی کوشش کے باوجود کوئی

واشنگٹن میں منعقدہ سالانہ پاکستانی مینگو فیسٹیول میں ٹرمپ انتظامیہ کی جنوبی و وسطی ایشیا کے لیے سابق فوکل پرسن میری بِشوپنگ نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے اہم معدنیات کے شعبے کو امریکہ کے لیے تجارتی موقع قرار دیا۔ انہوں نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور کاروباری ماحول کی بہتری کی تعریف

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر ڈاکٹرز غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کے دل کی ایک مرکزی شریان پر مسلز بریج موجود ہے، جو شریانوں میں رکاوٹ اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کا باعث بن رہا ہے۔ شبلی فراز نے اعتراف کیا