افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅
#پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون
دہشتگرد جو پائپ لائن اڑا دیتے فوج حفاظت کے لیے پہرہ دیتی ہے جتنے ترقیاتی کام ہو رہے جو فتنہ الہندوستان کو ہضم نہیں ہوتا وہ حملہ کرتے فوج نے آج تک صرف اپنا خون دیا ہے لیا کچھ نہیں۔ فوج کا کیا لینا دینا گیس یا ذخائر کے ساتھ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
یقیناً ملک ریاض بھی حیران ہوگا کہ پاکستان میں ایسی کوئی شخصیت نہیں جس کو میں خرید نہیں سکا مگر اس دفعہ جس شخصیت سے واسطہ پڑا ہے انکو خریدنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے اور وہ شخصیت ہیں حافظِ قرآن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب
14 اگست کو جب لوگ جشنِ آزادی منانے کے لیے سڑکوں پر ہوں گے، اُن کی ویڈیوز بنا بنا کر پوسٹ کی جائیں گی کہ دیکھیں پوری قوم عمران خان کے لئے باہر نکل آئی ہے۔۔۔
سوشل میڈیا پر پاکستان کے لئے لڑنے والے تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اصل مارخور ہیں ۔۔
جو اس وقت پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ان سبھی کو میرا سلام
آلُـۜسـۨۚــِۖلُأمٌ ؏ـليۜــكـۜم وݛحـٍّْـٍّْـٍّْمهہ الًـًٍۖـٍـٍۖـًٍٍٍّـًٍلۖهًٍۖۂ وبـۗـۗـۗـۗـۗـۗركۧۧــۧۧۧۧۧـۗـۗـۗـۗاتهۂ🇵🇰🇵🇰
طلال چوہدری نے پردہ فاش کر دیا
"2015 کے بعد سے تحریکِ انصاف پر تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کا کوئی حملہ نہیں ہوا۔
اگر حملے ہوتے ہیں تو وہ JUI-F، PML-N، ANP اور PPP پر ہوتے ہیں۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟