Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile
Leo.♥️

@leo__lion__05

Respect is an expensive thing!
Don't expect it from cheap people .

ID: 1933685611547734016

calendar_today14-06-2025 00:39:49

32 Tweet

236 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

غزہ کو سالوں سے تباہی کی بھینٹ چڑھانے والے متکبر اسرائیل کا آج اپنا کیا حشر ہوا . بےشک اللّه بڑا کارساز ہے . ♥️

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹا پھوٹا اسرائیل اور نیتن یاہو کی پھٹکار زدہ پریشان شکل دیکھ کر آج جو خوشی ملی ہے اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ #WorldWar3

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

ایک اسرائیلی عورت موبائل سے ویڈیو بنا رہی تھی کہ ایرانی میزائل اس کے بالکل سامنے والی بلڈنگ پر آ لگا🚀🔥 بنکروں میں رہ کر سورج کو دیکھنے کو ترسو گے والا ایرانی وزیر خارجہ بیان یاد آ گیا 🔥 #TelAviv

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

#ARY بنکرز میں چھپیں یا اسرائیل چھوڑ دیں، ایران کا واضح اعلان 🔥🔥🔥 #IranVsIsrael

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

ایران نے فزکس ، کیمسٹری نہیں بلکہ بائیولوجی سے جنگی ہتھیار بنانے کا نسخہ لیا ہے #TelAviv

ایران نے فزکس ، کیمسٹری نہیں 
بلکہ بائیولوجی سے جنگی ہتھیار بنانے کا نسخہ لیا ہے 

#TelAviv
Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

پہلے امریکہ اور ابھی یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو لگاتار مذاکرات کے لیے رابطے کرنا ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔ تہران کو بھی اسرائیل کی موجودہ حالت کا آئیڈیا ہے اسی لیے وہ مذاکرات کر کے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ 🔥 #Khamenei

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

ہمارا صبر ختم ہوگیا، 😡 آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی، 🔥🔥🔥 ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر #USAirForce

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

ناسا نے بتایا کہ کل چاند پر کچھ عجیب سا نظر آیا، جب ٹیم قریب گئی تو پتا چلا کہ پاکستانی اسٹاک ایکسچینج اوپر جا رہی تھی!! 🤭 #SindhGovt

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

جب سے اسلام آباد سے بیف پُلاؤ کھایا ہے میری کمر کا درد ختم ہو گیا ہے اور میں زیادہ بوجھ اٹھانے لگا ہوں ایک گاہک کا اعتراف 🫏

Leo.♥️ (@leo__lion__05) 's Twitter Profile Photo

*ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا* ✨❤️ *تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو*❤ سرکار کی آمد مرحباً ♥️ #RabiulAwwal