Lubna ali (@lbn21) 's Twitter Profile
Lubna ali

@lbn21

ID: 1903828658340630528

calendar_today23-03-2025 15:18:50

402 Tweet

198 Followers

207 Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ وزیرستان سے تعلق رکھتا ہے بتا رہا ہے صرف ان پتھروں کی وجہ سے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے ہمیں سکون سے نہیں رہنا دیا جا رہا بس صرف ان قیمتی پتھروں کی وجہ سے 💔 معدنیات ان کے لیے اخری اپشن ہے امریکہ کو دینے کے لیے۔

Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔” - عمران خان #حق_کی_جیت_ہو_گی #PTI_Folllowers

“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر  جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔”
- عمران خان

#حق_کی_جیت_ہو_گی
#PTI_Folllowers