Muhammad Ramzan Latif (@latif18ramzan) 's Twitter Profile
Muhammad Ramzan Latif

@latif18ramzan

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ:
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔

ID: 4537152989

calendar_today19-12-2015 16:29:56

31,31K Tweet

12,12K Takipçi

10,10K Takip Edilen

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور ریلی کے لیے کنٹینر تیار — چیئرمین عمران خان کی دو سالہ ناجائز قید کے خلاف آج سہ پہر 4 بجے حیات آباد ٹول پلازہ سے احتجاجی ریلی روانہ ہوگی، قیادت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”ظلم کے یہ ضابطے، ہم نہیں مانتے!“ یہ ویڈیو پاکستان میں نام نہاد جمہوریت کی شرمناک تصویر پیش کر رہی ہے۔ عوام کے نمائندوں کو پارلیمنٹ میں تالے لگا کر قید کر دیا گیا۔ جمہوریت کا جنازہ سرِعام نکالا جا رہا ہے۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”منگل فیملی سے ملاقات کا دن ہوتا ہے اور ہم ہر منگل یہاں اڈیالہ کے باہر آتے ہیں۔ ہمیں کیوں نہیں جانے دیا جارہا؟ آج عمران خان کو جیل میں 2 سال ہوگئے۔“ علیمہ خان #ReleaseImranKhan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے لیے باغ میں عوامی مظاہرہ! سردار طاہر اکبر، راجہ مسعود الرحمن ، بشارت بادشاہ، کی سربراہی میں یوتھ ونگ، آئی ایس ایف اور عوام کی بڑی تعداد نے "عمران خان رہا کرو" احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ یہ ریلی صرف ایک احتجاج نہیں، یہ ایک قوم کی آواز ہے جو دو سال سے اپنے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور کپتان کا تھا، ہے اور رہے گا! فارم 47 والوں کے لئیے لاہوریوں کا پیغام۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

Thousands of supporters of ex-Pakistani PM Imran Khan are rallying across the country to demand his release on the second anniversary of his imprisonment. Read here: aje.io/rbc65z

Thousands of supporters of ex-Pakistani PM Imran Khan are rallying across the country to demand his release on the second anniversary of his imprisonment.

Read here: aje.io/rbc65z
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

چھاپے، ظلم، جبر، فسطائیت- چادر چار دیواری کا تحفظ پامال نتیجہ کل بھی عمران - نظریہ آج بھی عمران پورے پاکستان میں دفعہ 804 نافذ۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #پرامن_ملک_گیر_تحریک

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آج چئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن تھا عدالتی احکامات کے مطابق ملاقات کے لیے ناموں کی لسٹ جیل حکام کو دی گئی تھی لیکن آج بھی حسب سابق عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے عمران خان کی ہمشیرگان سیاسی رفقاء اور وکلاء کو نہ ملنے دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ،چیف

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل میڈیا پر تازہ رپورٹ. عمران خان کے آج جیل میں دو سال مکمل ہوگئے جس پر پی ٹی ائی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ دفعہ 144 کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکل آئیں 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Muhammad Ramzan Latif (@latif18ramzan) 's Twitter Profile Photo

آج تحریک انصاف نے پورے پاکستان میں تمام رکاوٹوں کے باوجود کامیاب پاور شو کیے ۔ تمام انصافین کو مبارک ہو ۔۔۔ ابھی حقیقی آزادی کی تحریک شروع ہوئی ہے

Muhammad Ramzan Latif (@latif18ramzan) 's Twitter Profile Photo

سارا دن پولیس گردی،پہرے بندشیں،گرفتاریاں اور پھر کہتے ھیں احتجاج ناکام ورکر بزدل لعنت تمھاری دانشوری پہ

Muhammad Ramzan Latif (@latif18ramzan) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اپنی اُمت کے لیے روئے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی غیرقانونی قید اور عاصم لاء کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج! اٹک میں میجر (ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر کی قیادت میں عوام کا واضح پیغام: "ظلم نامنظور! خان کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!" #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #ReleaseImranKhan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ اس فسطائیت کا سامنا کرنا آسان کام نہیں ہے لیکن قربانی دینی پڑتی ہے جسطرح کا ظلم میرے ساتھ کررہے ہیں یہ ظلم کبھی کسی عام قیدی پر بھی نہیں ہوا۔ علیمہ خان

Muhammad Ramzan Latif (@latif18ramzan) 's Twitter Profile Photo

نوجوانی ایک نعمت ہے — اسے ایمان سے جِلا دو، تقویٰ سے محفوظ کرو، اور مقصد سے آگے بڑھاؤ۔