LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile
LaLa Murtaza

@lalamurtaza251

#Reporter_voicenews
#columnist #writer

ID: 923464985635848192

linkhttp://www.sahafat.com.pk/ calendar_today26-10-2017 08:23:04

98,98K Tweet

9,9K Takipçi

6,6K Takip Edilen

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کبھی چاہا تھا ایسے شخص کو جو آئینے سے بھی نازک تھا مگر تھا پتھر کا

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں موجود ہوتیںفرق صرف اتنا سا ہے جو تراشتا ہے اسے خوبیاں نظر آتی ہیں اور جو تلاشتا ہے اسے خامیاں نظر آتی ہیں

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہیں

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے " بڑے بڑے اسٹاکیوں کا پروگرام تو ورڈ گیا " #solar

سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 
" بڑے بڑے اسٹاکیوں کا پروگرام تو ورڈ گیا "
#solar
LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

مبارکاں جی مبارکاں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کر لی چینی 200 روپے کلو شہباز اینڈ زرداری حکومت زندہ باد

مبارکاں جی مبارکاں 
چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کر لی 

چینی 200 روپے کلو 

شہباز اینڈ زرداری حکومت زندہ باد
LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

صوبہ پنجاب کی 90 فیصد آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے اور صوبہ پنجاب کا 99 فیصد بجٹ شیروں پر خرچ کیا جاتا ہے دیہاتوں میں بارش کے بعد گاؤں سے باہر نکلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

"ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا" بنجر زمینوں پر زراعت اور زرخیز زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز "تجربہ کار حکمران"

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

جب آبٍ كسی کے راستے میں روشنی كرتے ہیں توآپ كا اپنا راستہ بھى روشن ہو جاتا ہے۔

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں 139 صوبہ پنجاب میں ہوئیں ، PDMA

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز کی ترقی کی رفتار کا اندازہ لگائیں کہ ہم UAE سے چینی درامد کر رہے ہیں جہاں گنا تو دور گنڈیری بھی نہیں ہوتی

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

چینی کی وجہ سے 30 دن میں 18,695 افراد کے خلاف کارروائیاں جبکہ پاکستان میں کل 90 شوگر ملوں کے صرف 90 مالکان بنتے ہیں

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

15 جون سے 15 جولائی تک 18 روپے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا31 جولائی کو 7 روپے54 پیسے پٹرول سستا کر دیا 18 میں سے 7 منفی کیے تو باقی بچے 11 روپے

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کار حکومت اور اناڑی حکومت میں فرق جان کر جیو👇 جب گندم 4000 کی تھی تب ڈی اے پی 10500 اور روٹی 15 کی تھی اب گندم 2200 کی ہے تو ڈی اے پی 14000 اور روٹی 20روپے کی ہے

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم سستا ہونے پر بھڑکیں نہ ماریں یہ سب غريب کسانوں کی فصلیں ہیں اگر ہمت ہے تو چینی، پیٹرول، گیس، بجلی، یوریا، لوہا، سیمنٹ اور دوائیں سستی کرکہ دکھائیں