‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔

@kyfiat_e_zindgi

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں موت، پیدائش اور محبت دوبارہ کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے وہم کے...///

❤️وَلَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ❤️
///

ID: 1552287969813434370

calendar_today27-07-2022 13:41:49

1,1K Tweet

19,19K Followers

14 Following

‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

ہم نے محبتوں، رحمتوں اور خوشیوں کی گنتی چھوڑ دی ہے اب ہم صرف دکھ، درد، اور پیسے کو گنتے ہیں

ماں باپ کے لئے زندگی آسان نہیں ہوتی بہت سارے محاذوں پہ ایک ساتھ لڑ رہے ہوتے ہیں اور جب اتنی زیادہ مشکلات ہوں تو غلطیاں ہو ہی جاتی ہے #قید_تنہائی از عمیرہ احمد

ماں باپ کے لئے زندگی آسان نہیں ہوتی بہت سارے محاذوں پہ ایک ساتھ لڑ رہے ہوتے ہیں اور جب اتنی زیادہ مشکلات ہوں تو غلطیاں ہو ہی جاتی ہے

#قید_تنہائی 
از عمیرہ احمد
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

شطرنج کی بساط میں جب بادشاہ کو خود چال چلنی پڑ جائے تو سمجھیں کہ بازی بادشاہ کے ہاتھ سے نکل گئی

آپ نے کاکروچ کو کچل دیا تو آپ ہیرو ہیںِ اگر آپ ایک خوبصورت تتلی کو کچلتے ہیںِ تو آپ ایک ولن ہیںِ اخلاقیات بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہیںَ

آپ نے کاکروچ کو کچل دیا تو آپ ہیرو ہیںِ اگر آپ ایک خوبصورت تتلی کو کچلتے ہیںِ تو آپ ایک ولن ہیںِ 
اخلاقیات بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہیںَ
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

آسمانوں پر قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیںِ ، اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیںِ

آسمانوں پر قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیںِ ،
اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیںِ
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنا مقابلہ ایسے شخص سے نہ کریں جس نے اداسی ، دھوکہ دہی اور تنہائی کو برداشت کیا ہو۔ آپ ایسے شخص کو کبھی شکست نہیں دے سکتے

پرندوں سے یہ مت پوچھو کہ انہوں نے اپنا گھر کیوں چھوڑا، بلکہ ان حالات سے پوچھو جنہوں نے انہیں مجبور کیا

کچھ لوگوں کے روبرو ہونے کے لئے آپ ساری عمر ترستے رہتے ہیں اور پھر جب اُنکا ہونا طے پا جاتا ہے تو سمجھ نہیں آتا انسان اُنکا سامنا کرے گا کیسے؟

کچھ بھی ہوجائے بے فیض انسان نہ بنیں ، درخت جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے…

✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@aimasam1) 's Twitter Profile Photo

تم محبت سے ڈرتی ہو؟ نہیں محبت سے نہیں پھر۔۔۔!! ماضی کو ساتھ لے کر چلنے سے ڈر لگتا ہے کیا مطلب؟؟ محبت ملتی نہیں وہ ماضی بن جاتی ہے اور عورت اتنی بہادر نہیں ہوتی کہ وہ اپنے ماضی کو ساتھ لے کر کسی اور کے ساتھ ہنسے وہ بس اس کے ساتھ لوگوں کو بھلی لگتی ہے

تم محبت سے ڈرتی ہو؟
نہیں محبت سے نہیں
پھر۔۔۔!!
ماضی کو ساتھ لے کر چلنے سے ڈر لگتا ہے
کیا مطلب؟؟
محبت ملتی نہیں وہ ماضی بن جاتی ہے اور عورت اتنی بہادر نہیں ہوتی کہ وہ اپنے ماضی کو ساتھ لے کر کسی اور کے ساتھ ہنسے وہ بس اس کے ساتھ لوگوں کو بھلی لگتی ہے
✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@aimasam1) 's Twitter Profile Photo

گھروں میں کُچھ نہیں ہوتا وہ تمہیں جوڑنے یا توڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے وہ تو بس ریت سیمنٹ کی دیواریں ہیں۔۔۔۔۔۔ ہاں البتہ ان میں موجود لوگ اپنی سوچ عمل اور رویوں سے اپنی زندگی بناتے یا بگارتے ہیں

گھروں میں کُچھ نہیں ہوتا وہ تمہیں جوڑنے یا توڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے وہ تو بس ریت سیمنٹ کی دیواریں ہیں۔۔۔۔۔۔ ہاں البتہ ان میں موجود لوگ اپنی سوچ عمل اور رویوں سے اپنی زندگی بناتے یا بگارتے ہیں
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

عام انسانوں کی بات عام انسانوں تک رکھتے ہیں خُدا کو بیچ نہیں لاتے کیوں کہ جب بات خُدا کی آجاتی ہے تو بات ختم ہو جاتی ہے۔ خُدا کی مصلحتیں خُدا ہی جانے