Kaptan Tigress (@ktigress53152) 's Twitter Profile
Kaptan Tigress

@ktigress53152

Love Global Politics.

ID: 1718494976315703296

calendar_today29-10-2023 05:08:53

75,75K Tweet

341 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر سے میری ملاقات ہوئی میں نے انہی کہا آپ نے بہت اچھا کیا منظر عام پر آ کر، تو حماد اظہر نے مجھے کہا حبیب بھائی میں کسی سیٹنگ کے تحت منظر عام پر نہیں آیا، اور میں اپنے والد کی خالی نشست پر الیکشن بھی لڑوں گا، حبیب اکرم

Adeel Sarfraz (@ahmedasarfraz) 's Twitter Profile Photo

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج بطور ایڈہاک جج سبکدوش ہونگے !

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

نظریہ طاقت پکڑ رہا ہے کہ زرداری اور شہباز حکومت ریاست کیلئے بوجھ ہیں، اس نظریے کے حامی حلقوں نے حکومت کیخلاف چارج شیٹ بنا رکھی ہے، فیصلہ کن طاقتور بھی صدر اور کابینہ سے بہت زیادہ خوش نہیں، اگلے دو تین ماہ میں دیوتاؤں کا ٹکراؤ clash of titans ہونے والا ہے۔ سہیل وڑائچ

Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں! چیف جسٹس یحیی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، جبکہ فیصلہ بھی لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز ہی کا چیلنج ہوا ہے!

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم پہلی بار ان ایکشن فوج کا قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم پہلی بار ان ایکشن
فوج کا قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ
Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

ایک جج صاحب کی بھرپور کوشش ،،چیف الیکشن کمشنر بننے کے لیے ۔۔۔۔ دیکھیں آگے کیا بنتا ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

حسان ریاض اتنی غلیظ حرکتیں کررہا تھا کہ ن لیگ کا اپنا ڈپٹی اسپیکر بار بار حسان ریاض کو روکتا رہا کہ " حسان ایسے نا کرو " لیکن حسان صاحب چپیڑیں کھانے کے بغیر نہیں رکتے

cyril almeida (@cyalm) 's Twitter Profile Photo

Good that Yahya hearing it himself… he’s been hiding in the background too long, needs to own directly what his court is doing…

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے پر بحث ثبوت نہیں تو بات نہیں کرنی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ یہ درست انفارمیشن ہے۔ ندیم ملک

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"حسان ریاض، اس طرح نہ کریں اس طرح نہ کریں حسان ریاض ۔ڈیپٹی اسپیکر بار بار سمجھاتے رہے، لیکن ن لیگی رکن باز نہ آئے۔آخرکار اصل ویڈیو سامنے آہی گئی نوٹ: یہ ویڈیو صرف وارداتی صحافیوں کے لیے ہے،

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی لڑکیوں نے میٹرک امتحانات میں لڑکوں کو ٹاپ پوزیشن کے قریب بھٹکنے بھی نہیں دیا شاباش

پشاور کی لڑکیوں نے میٹرک امتحانات میں لڑکوں کو ٹاپ پوزیشن کے قریب بھٹکنے بھی نہیں دیا
شاباش
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اب ایک لیڈر نہیں رہا۔ عمران خان صدیوں تک کیلیے ایک رومانوی داستان کا کردار بن گیا ہے جو ہمارے مر جانے کے بعد، ہماری 4 پشتوں کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائے گا، صاحبزادہ حامد رضا

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی عرب اور فرانس کی قیادت میں "دو ریاستی حل کانفرنس" نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں شروع ہو گئی ہے۔

🔴 سعودی عرب اور فرانس کی قیادت میں "دو ریاستی حل کانفرنس" نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں شروع ہو گئی ہے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کی، جس میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

سوات کے علاقے چالیار خوازہ خیلہ کے مدرسہ میں قتل فرحان کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار کرلئے گئے مرکزی ملزم قاری عمر اور بیٹے احسان کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی پی او سوات محمد عمر

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

اس بچے کا کیا قصور تھا۔ کیا مائیں اپنے اولاد کو ویسے ہی بڑا کرتی ہے؟ تھوڑا بھی ان لوگوں کو افسوس نہیں آتا کہ انکی اس حرکت سے ماں پر کیا گزرتی ہے۔ کیا امن ایسے آتا ہے ؟؟

اس بچے کا کیا قصور تھا۔  کیا مائیں اپنے اولاد کو ویسے ہی بڑا کرتی ہے؟ تھوڑا بھی ان لوگوں کو افسوس نہیں آتا کہ انکی اس حرکت سے ماں پر کیا گزرتی ہے۔ کیا امن ایسے آتا ہے ؟؟