مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile
مشتاق خان 2

@ksh7860

‏‏‏‏پاکستان میرا پہلا اور آخری پیار ہے خبردار میرے پیارے وطن کے خلاف بھول کر بھی کچھ نہ کہنا

ID: 1167632827413880832

calendar_today31-08-2019 02:59:14

23,23K Tweet

17,17K Takipçi

17,17K Takip Edilen

Moona Sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمسفر اچھا، محبت کرنے والا اور زندگی کی تلخیوں میں ساتھ دینے والا ہو تو سفر پُرسکون بھی گذرتا ہے اور خُوشگوار بھی۔۔۔ پیسہ زندگی کی کسی بھی سٹیج پر آ بھی سکتا ہے اور جا بھی مگر اچھا ہمسفر بس ایک بار ہی ملتا ہے۔۔۔ #موناسکندر

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اگر پیرس بن گیا تو کیا ہمیں فرانس کا ویزہ لگوا کر پیرس آنا پڑے گا؟ اور کیا تحریک لبیک والے تحریک چلائیں گے کہ پیرس کو پاکستان سے نکالو؟ ایسے ہی ذرا فکر مند ہوا تو پوچھ لیا۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

کتنے بیشرم لوگ ہیں پینگیں خود بڑھا رہے ہیں اور نام ابا کا لے رہے ہیں۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کروا لیں اے وی ایم کے ذریعے ووٹ ڈلوائیں اور الیکشن کو ریفرنڈم سمجھ لیں جو ہارے اس مادرچود کو بین کر دیا جاۓ۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

عمران خان,عمران خان ہے پاکستان میں اس کے پاۓ کا کوئی نہیں۔۔۔ حالات دیکھیں اور سوچیں لیڈر کیا ہوتا ہے۔۔۔ گریٹ عمران دی گریٹ۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ کہنے والا ہوں اس سے پہلے کچھ وضاحت کر دوں کہ وہ جس سے اینٹیں باندھتے ہیں وہ پہلے ہی لٹک گئے اکثر اپنے ہی پاؤں کے نیچے آ جاتے ہیں۔۔ یہ امریکن صدر یا کسی بھی حکمران سے ملنا کیا سربراہ حکومت کا کام نہیں ہوتا؟چاہے وہ سالا شہباز شریف ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کو شرم بھی نہیں آتی کل کو اس کے بھاشن سننا جب کسی اور کی حکومت ہو گی۔۔۔ عمران خان نے ان کو اوپر نیچے سے پاگل کر کہ رکھ دیا۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ بھی پاگل ہو گیا یا بہت سیانا ہو گیا کیوں ٹویٹر کو کیا پتا کوئی م ا د ر چ و د کہہ رہا ہے یا گ ا ن ڈ و کہہ رہا ہے وہ تو پے منٹ کر دیتا ہے اور یہی ان کا ٹارگٹ ہے۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیئے نامزد کرنے میں پاکستان نے جلدی کر لی تھوڑا انتظار کرتے امریکہ کو اپنے بگڑے بچے اسرائیل کی حمایت میں ایران کو تباہ کرنے دیتے۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

مگر سب کو پہلے بول دو کہ آنکھیں بند کر لو ورنہ ایسی مسکراہٹ حقیقتا کسی پہ بجلی گرا سکتی ہے۔۔۔۔یہ بھی عورتوں کی چاہت فتح علی خان ہے۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

اس لیئے ٹویٹ نہیں کیا کہ اسرائیل کے والد بزرگوار ٹرمپ صاحب کو نوبل انعام کے لیئے پاکستان نے نامزد کیا ہے لہذا بیٹے کی شان میں گستاخی, والد کی شان میں گستاخی تصور نہ ہوجاۓ اور ایک اور غداری کا کیس نہ بن جاۓ۔۔۔

مشتاق خان 2 (@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

مراسیوں کی ماں سریس بیمار ہو گئی ڈاکٹر نے ہفتے,دس دن کا ٹائم دیا مراسی دو چار دن خاموش رہے پھر ان میں سے ایک شہزاد بھائی کی طرح بولا اماں پتا نہیں کب مرے کیوں ناں اسی پولی پولی ڈھولکی ماردے رہیئے۔۔۔