Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile
Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف

@ks_khalidjvd

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم استغفر الله

ID: 3974719233

calendar_today16-10-2015 21:20:10

28,28K Tweet

11,11K Takipçi

9,9K Takip Edilen

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

UPDATE ON CM KISSAN CARD (KHARIF 2025) •Rs. 84 billion loan extended to 628,000 Kissan Card farmers. •423,000 farmers have spent Rs 45 Billion for Agriculture inputs with Rs 30 Billion spent on purchase of fertilizers۔۔ Punjab is the only province where fertilizer off take has

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال کے مطابق جتنی آزادی پاکستان میں ہے اتنی دنیا کے دوسرے خطے میں کہیں نہیں ہوگی پتہ نہیں اور کتنی آزادی چاہیے اللہ کا شکر ادا کریں عزت کے ساتھ اپنے ملک میں رہ رہے ہیں اپنی مرضی سے جو چاہیں کر سکتے ہیں جو نہ کرے اس کی اپنی مرضی اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔

صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

الحمدُللّٰہ، اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت 7 ماہ کی قلیل مدت میں تقریباً پچاس ہزار گھر زیرِ تعمیر ہیں اور 9 ہزار گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ آج تین ہزار افراد سے ملاقات ہوئی جو اس سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر کے ان میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ ان میں اکثریت مزدوری پیشہ

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

آج جب میں نے اپنی چھت اپنا گھر سے مستفید ہونے والوں سے پوچھا کہ حاضرین میں سے کون کون اپنے گھر کی تعمیر مکمل کر چکا ہے تو ہال میں موجود تمام تین ہزار افراد نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ میرے لیے اس سے زیادہ باعثِ تسکین شاید ہی کوئی لمحہ ہو !

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile Photo

قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے خودکو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں حامد میر جس نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ 82840597سے ٹرانسفر ہوئی

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future. Through the HONAHAR Scholarship Program, Alhamdolillah, 80,000 young minds have been given the wings to thrive, 50,000 already receiving their scholarships, 30,000 more on the way, and many more to

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جس وقت پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ کو ابو کہہ رہے تھے اس وقت انہیں لگتا تھا یہی شعور ہے، آج یہ اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دے رہے تو انہیں لگتا ہے یہی شعور ہے۔ خان صاحب نے انہیں صحیح بدھو بنایا ہوا ہے۔ (جو لفظ آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے)

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Next 100 buses left Shanghai port for Pakistan 2 days ago. Every district in Punjab will have state-of-the-art, electric buses by December Insha’Allah. The fare is only rupees 20. Modern, CCTV monitored, climate-controlled & comfortable buses for citizens of Punjab.

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile Photo

جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وسلم سے ملاقات یا اللّٰہ! ہمیں اور ہمارے والدین کو دونوں نعمتیں نصیب فرمائے آمین🙏🤲

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile Photo

کتابِ عُمر کا اِک اور باب ختم ہُوا شباب ختم ہُوا اِک عذاب ختم ہُوا ہُوئی نجات سفرمیں فریبِ صحرا سے سراب ختم ہُوا اِضطراب ختم ہُوا برس کےکُھل گیا بادل ہَوائے شب کیطرح فلک پہ برق کا وُہ بیچ وتاب ختم ہُوا جوابدہ نہ رہا مَیں کِسی کے آگے مُنیرؔ وُہ اک سوال اور اُس کا جواب ختم ہُوا

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف (@ks_khalidjvd) 's Twitter Profile Photo

سرور کائنات سیدنا محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وسلم کی شان اقدس میں اس طرح کی گستاخی کرنے والے کو کوئی عالم دین کیسے کہہ سکتا ہے دوسرا عیسائیوں کا ایسا کوئی موقف نہیں ہے اس بدزبان شخص کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور اس کا سوشل میڈیا پر آنا مکمل طور پر بند ہونا چاہیے

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

On behalf of the people and Government of Pakistan as well as on my own behalf, I strongly condemn the unlawful and heinous bombing in Doha by Israeli forces, targeting a residential area, and endangering the lives of innocent civilians. Our deepest sympathies and solidarity are